اس براؤزر پر YouTube ویڈیوز میں کوالٹی کے اختیارات غائب ہیں

YouTube ویڈیوز بہت سے فارمیٹس اور کوالٹیز میں دستیاب ہیں۔ لیکن، کچھ براؤزرز ویڈیو کے نئے فارمیٹس یا کوالٹی کے نئے اختیارات کو سپورٹ نہیں کرتے ہیں۔ اس پابندی کا مطلب ہے کہ ان براؤزرز میں منتخب کرنے کیلئے صرف ایک یا دو ویڈیو فارمیٹس ہو سکتے ہیں۔ دیکھنے کے بہترین تجربے کیلئے ہم آپ کے براؤزر یا آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔

نیچے براؤزر اور آپریٹنگ سسٹم کے کچھ ایسے امتزاج ہیں جو YouTube کے اعلی کوالٹی ویڈیو کے فارمیٹس کو سپورٹ کرتے ہیں:

  • Google Chrome (سبھی آپریٹنگ سسٹمز)
  • MS Edge 
  • Mac OS X 10.10 یا اس سے نئے ورژن پر Safari
  • Windows 7 یا اس سے نئے ورژن اور Mac OS X 10.10 یا اس سے نئے ورژن پر Firefox

نوٹ: ممکن ہے کہ نئی اپ لوڈ کردہ ویڈیوز پر سبھی کوالٹیز دستیاب نہ ہوں۔

 

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
1804083096496320507
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false