اپنی ذاتی ویڈیو کے عنوانات اور تفصیلات کا ترجمہ کریں

آپ اپنی ویڈیوز میں ویڈیو کے ترجمہ کردہ عنوانات اور تفصیلات شامل کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے مداح اپنی ذاتی زبان میں آپ کی ویڈیوز تلاش کر سکیں۔ اپنی ویڈیوز کا ترجمہ کرنے پر وہ آپ کے رہائشی ملک/علاقے کے باہر کے ناظرین کیلئے زیادہ قابل رسائی ہو جاتی ہیں اور عالمی ناظرین کی کمیونٹی تیار کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہیں۔

اپنی ویڈیو کے عنوان اور تفصیل کو صحیح ناظرین کو صحیح زبان میں دکھانے کیلئے نیچے دئے گئے ٹولز استعمال کریں۔ اگر آپ دعوی کردہ مواد کا نظم کرنے کیلئے YouTube کے مواد کے منتظم کا استعمال کرتے ہیں تو آپ اپنی ویڈیو کے عنوانات اور تفصیلات کو لوکلائز کرنے کیلئے ایک CSV فائل اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

عنوانات اور تفصیلات کا ترجمہ کریں

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. بائیں مینو سے، سب ٹائٹلز منتخب کریں۔
  3. ایک ویڈیو منتخب کریں۔
  4. اگر آپ نے کسی ویڈیو کیلئے زبان کا انتخاب نہیں کیا ہے تو آپ سے زبان کا انتخاب کرنے اور اس کی تصدیق کرنے کو کہا جائے گا۔
  5. زبان شامل کریں منتخب کریں اور اس زبان کا انتخاب کریں جس میں آپ ترجمہ کرنا چاہتے ہیں۔
  6. "عنوان اور تفصیل" کے تحت، شامل کریں منتخب کریں۔
  7. ترجمہ کردہ عنوان اور تفصیل درج کریں اور شائع کریں منتخب کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
14219327643462616531
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false