کارڈ بورڈ کے ساتھ VR180 اور 360 ڈگری والی ویڈیوز دیکھیں

آپ کارڈ بورڈ اور YouTube موبائل ایپ کے ساتھ گہرے ورچوئل ریئلٹی کے تجربے کے لئے VR180 اور 360 ڈگری ویڈیوز دیکھ سکتے ہيں۔

  1. Google کارڈ بورڈ کو اسیمبل کریں۔
  2. Android پر YouTube ایپ کھولیں۔
  3. VR ویڈیو تلاش کریں یا "ورچوئل ریئلٹی" تلاش کر کے YouTube ورچوئل رئیلٹی ہاؤس چینل پر جائیں۔ صحیح چینل کا پتہ لگانے کے لئے اس آئیکن کو تلاش کریں ۔
  4. VR ویڈیو کو منتخب کریں۔
  5. پلے بیک شروع کرنے کے لئے، چلائیں بٹن کو تھپتھپائیں۔
  6. کارڈ بورڈ کا آئکن تھپتھپائیں ۔ اسکرین اسپلٹ دو چھوٹی اسکرینوں میں تقسیم ہو جائے گی۔
  7. اپنے فون کو کارڈ بورڈ میں داخل کریں۔
  8. ویڈیو کو VR180 یا 360 ڈگری میں ملاحظہ کرنے کے لئے چاروں طرف دیکھیں۔

360 ڈگری/180 ڈگری کے مواد دیکھنے کے بارے میں مزید جانیں۔

کارڈ بورڈ iPhone اور iPad کے لیے تعاون یافتہ نہیں ہے۔

نوٹ: موبائل براؤزر پر VR180 اور 360 ڈگری ویڈیو پلے بیک تعاون یافتہ نہیں ہے۔ اس طرح کے براؤزر میں YouTube سے باہر کی ایپس اور ویب سائٹس کی ویب ویو شامل ہوتی ہیں ۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
2704737189912649434
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false