کوپن کوڈ بھنائیں

YouTube کا کوپن کوڈ ایک قسم کا کریڈٹ ہوتا ہے، جسے کوئی مووی یا TV شو کرائے پر لینے یا خریدنے کیلئے لاگو کیا جا سکتا ہے۔ کوپن کوڈز کو صرف بیان کردہ مقصد کیلئے ہی بھنایا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کو مووی کرائے پر لینے کیلئے کوپن کوڈ موصول ہوا ہے تو آپ اس کے کریڈٹ کو TV شو خریدنے کیلئے لاگو نہیں کر سکتے۔

آپ کوپن کوڈ کو کسی کمپیوٹر پر یا منتخب موبائل آلات کا استعمال کر کے بھنا سکتے ہیں۔

Android آلے پر کوپن کوڈ بھنانا فی الحال ممکن نہیں ہے۔ تاہم، آپ کمپیوٹر پر youtube.com پر کوپن کو بھنا سکتے ہیں۔ کوپن کو بھنانے کا طریقہ یہاں دیکھیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
401454910988495017
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false