YouTube Kids

آفیشل YouTube برائے اطفال ننھے متجسس ذہنوں کیلئے بنائی گئی ہے۔ یہ ایپ مسرت بخش حد تک سادہ اور عمر کے لحاظ سے مناسب ویڈیوز، چینلز اور پلے لسٹس سے پوری طرح بھری ہوئی ہے۔ YouTube Kids ایپ بچوں کی مقبول پروگرامنگ کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے فلمسازوں، اساتذہ کرام اور تخلیق کاروں کے بچوں کیلئے موافق مواد کو نمایاں کرتی ہے۔ YouTube Kids کے بارے میں مزید جانیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
15759983675552366825
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false