سلسلہ وار پلے لسٹس

ایک سلسلہ وار پلے لسٹ آپ کو اپنی پلے لسٹ کو ویڈیوز کے آفیشل سیٹ کے بطور نشان زد کرنے دیتی ہے جسے ایک ساتھ دیکھنا چاہیے۔ سلسلہ وار پلے لسٹ میں ویڈیوز شامل کرنے سے پلے لسٹ میں شامل دوسری ویڈیوز کو اس وقت نمایاں کئے جانے اور تجویز کئے جانے کی اجازت ہوتی ہے جب سیریز میں کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہو۔ YouTube اس معلومات کو ویڈیوز کے پیش کرنے یا دریافت کرنے کے طریقے میں ترمیم کرنے کے لئے استعمال کر سکتا ہے۔

سلسلہ وار پلے لسٹس کا استعمال کرتے وقت یاد رکھنے کے لئے کچھ نوٹس موجود ہیں:

  • سلسلہ وار پلے لسٹس کو استعمال کرنے کیلئے آپ کے پاس تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔
  • ویڈیو ایک سے زیادہ سلسلہ وار پلے لسٹ میں ظاہر نہیں ہو سکتی ہے۔
  • آپ کے ذریعے اپ لوڈ کردہ ویڈیوز اور آپ کو جنہیں اپ لوڈ کرنے کے حقوق حاصل ہیں صرف انہیں کو سلسلہ وار پلے لسٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

سلسلہ وار پلے لسٹ کو آن کرنے کے لیے اپنے کمپیوٹر پر رہتے ہوئے پلے لسٹ کی ترتیبات میں جائیں اور "اس پلے لسٹ کے لئے آفیشل سیریز سیٹ کریں" کو آن کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
5585500857200116343
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false