ویڈیوز اور چینلوں کا اشتراک کریں

YouTube ویڈیوز کا اشتراک کریں

  1. youtube.com پر ویڈیو دیکھنا شروع کریں۔

  2. ویڈیو کے نیچے اشتراک کریں  پر کلک کریں۔

  3. اشتراک کرنے کے مختلف اختیارات پیش کرتے ہوئے ایک پینل کھلے گا:
    • سوشل نیٹ ورکس: کسی سوشل نیٹ ورک پر ویڈیو کا اشتراک کرنے کے لئے اس کے آئیکن (جیسے Facebook یا Twitter) پر کلک کریں۔
    • ای میل: اپنے کمپیوٹر پر ڈیفالٹ ای میل سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے ای میل بھیجنے کے لئے ای میل کا آئیکن منتخب کریں۔
    • سرایت کریں: کوڈ تخلیق کرنے کے لئے سرایت کرنے کے بٹن پر کلک کریں جسے آپ کسی ویب سائٹ پر ویڈیو سرایت کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہيں۔
    • لنک کاپی کریں: ویڈیو کا لنک کاپی کرنے کے لئے کاپی کریں بٹن پر کلک کریں جسے آپ کسی دوسری جگہ پر، مثال کے طور پر ای میل پیغام میں، پیسٹ کر سکتے ہیں۔
    • پر شروع کریں: ویڈیو کے مخصوص حصے سے لنک کرنے کے لیے، اس باکس کو نشان زد کریں اور لنک کو کاپی کرنے سے پہلے آغاز کا وقت درج کریں۔ مثال کے طور پر، ویڈیو کو 2 منٹ اور 30 سیکنڈ پر شروع کرنے کے لیے، باکس کو نشان زد کریں اور "2:30" درج کریں۔
    • کمیونٹی پوسٹ: اگر آپ کو کمیونٹی ٹیب تک رسائی حاصل ہے تو آپ عوامی پوسٹ میں ویڈیو کا اشتراک کر سکتے ہیں۔

YouTube چینلز کا اشتراک کریں

  1. چینل کے صفحہ پر جائیں۔
  2. براؤزر ایڈریس بار میں، URL کاپی کریں۔
  3. URL کو وہاں پیسٹ کریں جہاں پر آپ اس کا اشتراک کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ آسانی سے اشتراک کرنے کے لیے ایک حسب ضرورت چینل URL بنانا چاہتے ہیں تو اپنے YouTube چینل کا نام YouTube URL میں شامل کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
9921107488507481498
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false