اپنی ویڈيو تبدیل یا حذف کریں

آپ اپنے YouTube چینل پر اپنی اپ لوڈ کردہ کوئی بھی ویڈیو حذف کر سکتے ہیں۔ آپ کسی ویڈیو کو تبدیل نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ کوئی نئی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر اس کا نیا URL حاصل ہوگا، لیکن آپ موجودہ ویڈیو میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔

اپنی ذاتی ویڈیوز حذف کریں

آپ اپنے ذاتی Google اکاؤنٹ سے اپ لوڈ کردہ کسی بھی ویڈیو کو ہٹا سکتے ہیں۔ آپ کے کسی ویڈیو کو حذف کرنے پر، یہ مستقل طور پر حذف ہو جاتی ہے۔ آپ YouTube کے ذریعے اسے بازیاب نہیں کر سکتے۔ اگر آپ اسے دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ یقینی بنائیں کہ آپ نے بیک اپ کو محفوظ کر لیا ہے۔

  1. YouTube میں سائن ان کریں۔
  2. اپنی پروفائل کی تصویر  اور پھر اپنی ویڈیوز پر تھپتھپائیں۔
  • یا درمیانی مینو سے، چینل دیکھیں پر تھپتھپائیں۔
  1. جس ویڈیو کو آپ حذف کرنا چاہتے ہیں اس کے سامنے، مزید '' اور پھر حذف کریں  منتخب کریں۔
  2. تصدیق کرنے کیلئے، حذف کریں پر تھپتھپائیں

آپ کی جانب سے کسی ویڈیو کو حذف کرنے پر، ویڈیو کا URL اور عنوان YouTube Analytics میں مزید مرئی یا قابل تلاش نہیں رہ جائے گا۔ دیکھنے کے وقت جیسا ویڈیو کے ساتھ وابستہ ڈیٹا اب بھی مجموعی رپورٹس کا حصہ رہے گا لیکن انہیں حذف کردہ ویڈیو سے منسوب نہیں کیا جائے گا۔

ویڈیو تبدیل کریں

آپ ویڈیو تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ آپ کی جانب سے YouTube پر اپ لوڈ کی جانے والی کسی بھی نئی ویڈیو کو ایک نیا URL حاصل ہوگا۔ اس کی بجائے، آپ مندرجہ ذیل کر سکتے ہیں:

بدسلوکی، ہراسانی، نامناسب مواد، یا رازداری کی شکایات کی اطلاع دینے کیلئے، حفاظتی مرکز ملاحظہ کریں۔ کاپی رائٹ کی تشویشات کیلئے، کاپی رائٹ سینٹر ملاحظہ کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
4343431099856458203
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false