YouTube میں سائن ان کرنے سے آپ کو سبسکرپشنز، پلے لسٹس، خریداریوں اور سرگزشت جیسی خصوصیات تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔
نوٹ:
- YouTube میں سائن ان کرنے کے لیے آپ کو Google اکاؤنٹ درکار ہوگا۔ Google اکاؤنٹ تخلیق کرنے کا طریقہ جانیں۔
- اگر آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے میں دشواری ہو رہی ہے تو ہماری اکاؤنٹس ٹربل شوٹنگ گائیڈ ملاحظہ کریں۔
سائن ان کریں
- youtube.com پر جائیں۔
- اوپر کونے میں، سائن ان کریں پر کلک کریں۔
سائن آؤٹ کریں
- youtube.com پر جائیں۔
- اوپر کونے میں، اپنی پروفائل کی تصویر
سائن آؤٹ کریں پر کلک کریں۔