وسائل کیلئے فائل فارمیٹ

یہ خصوصیات صرف ان پارٹنرز کے لیے دستیاب ہیں جو اپنے کاپی رائٹ شدہ مواد کا نظم کرنے کے لیے YouTube کا مواد کا منتظم استعمال کر رہے ہیں۔

آواز کی ریکارڈنگز

آواز کی ریکارڈنگز کیلئے ترجیحی فائل فارمیٹ FLAC یا اَن کمپریسڈ WAV ہے۔ اگر آپ اَن کمپریسڈ فارمیٹ میں آڈیو فائلز فراہم کرنے سے قاصر ہیں توYouTube 320kbps MP3 بھی قبول کرتا ہے۔ YouTube آڈیو فائلز کو ڈیلیوری کے مختلف فارمیٹس میں ٹرانسکوڈ کرے گا؛ کمپریسڈ آڈیو فائلز کی ڈیلیوری صارف کے لیے خراب آڈیو کا باعث بن سکتی ہے۔

البم آرٹ ورک

البم کی سبھی تصاویر PNG یا JPEG فارمیٹ میں ہونی چاہیے۔ آرٹ ٹریکس میں اچھے ویژوئل معیار کو یقینی بنانے کے لیے، تصویر مربع ہونی چاہیے (اونچائی سے چوڑائی کا تناسب 1:1) جس کا زیادہ سے زیادہ سائز 4098x4098 پکسلز اور ‎300 DPI پر 1400x1400 کا تجویز کردہ کم از کم تصویر کا سائز ہونا چاہیے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
16345131088338548443
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false