اپنی خریداری کی سرگزشت دیکھیں اور اس میں ترمیم کریں

خریداریاں دیکھیں اور ان میں ترمیم کریں

YouTube خریداری سے متعلق آپ کی سرگرمی، جیسے کہ آپ کی خریدی گئی ویڈیوز اور سبسکرائب کردہ سروسز سے Google کو Google کی تمام سروسز میں آپ کو مزید ذاتی نوعیت کا تجربہ فراہم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ مثال کے طور پر، ایسی نئی ویڈیوز اور چینلز دریافت کرنا، جن سے آپ لطف اندوز ہوں گے۔

آپ اس ڈیٹا کا کچھ حصہ یا مکمل ڈیٹا حذف کر سکتے ہیں۔ حذف کرنے سے ذاتی نوعیت کے مزید تجربات کیلئے اس ڈیٹا کا استعمال محدود یا غیر فعال ہو سکتا ہے، لیکن یہ ابھی بھی آپ کے Google اکاؤنٹ میں رہے گا۔ آپ اپنی لائبریری میں کسی بھی وقت اپنی YouTube کی خریداریوں کو دیکھ سکتے ہیں۔

خریداریاں چھپائیں

آپ کی خریداری کی سرگزشت سے خریراریوں کو چھپانا فی الحال ممکن نہیں ہے۔

YouTube کے چارج سے متعلق مسئلہ حل کریں

مسئلہ حل کرنے یا اپنے YouTube بل کے بارے میں جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

YouTube کے چارج سے متعلق مسئلہ حل کریں

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
11299824578717356233
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false