اپنے Aspera ڈراپ باکس میں مواد اپ لوڈ کریں

یہ خصوصیات صرف ان پارٹنرز کے لیے دستیاب ہیں جو اپنے کاپی رائٹ شدہ مواد کا نظم کرنے کے لیے YouTube کا مواد کا منتظم استعمال کر رہے ہیں۔

کسی اپ لوڈ بیچ کیلئے میٹا ڈیٹا کی توثیق کرنے کے بعد، آپ فائلیں اپ لوڈ کرنے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں۔ آپ ضروری فائلوں کو اپنے ڈراپ باکس میں کاپی کر کے مواد کو اپ لوڈ کرتے ہیں، پھر delivery.complete نام کی ایک خالی فائل تخلیق کر کے ہمیں بتاتے ہیں کہ وہ تیار ہے۔

کسی اپ لوڈ کو مکمل کرنے کیلئے آپ کو کن فائلوں کی ضرورت پڑتی ہے، اس کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ اثاثے کی کون سی قسم اپ لوڈ کر رہے ہیں۔ ہر اپ لوڈ جاب میں XML یا CSV فارمیٹ میں ایک میٹا ڈیٹا فائل اور ایسی نئی میڈیا فائلوں کا شامل ہونا ضروری ہے جن کا میٹا ڈیٹا فائل نام کے لحاظ سے حوالہ دیتی ہے۔

ہم نئے اثاثوں کو ایک بار میں ایک، ہر ایک کو اس کے اپنے ڈراپ باکس فولڈر اور میٹا ڈیٹا فائل کے ساتھ اپ لوڈ کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کسی TV پروگرام کے تین ایپی سوڈز اپ لوڈ کر رہے ہیں تو تین علیحدہ فولڈرز اور تین علیحدہ میٹا ڈیٹا فائلیں بنائیں۔ یہ حکمت عملی اپ لوڈ کی پیشرفت کو ٹریک کرنے کے عمل کو مزید آسان بنا دیتی ہے اور اپ لوڈ کی پروسیسنگ کی رفتار پر کسی اثر کے بغیر پیش آنے والے کسی مسئلے کے اثر کو محدود کر دیتی ہے۔

(دیگر تجویز کردہ بہترین طرز عمل)
Aspera ڈراپ باکسز کے ہفتہ واری رکھ رکھاؤ کا دورانیہ پیسیفک وقت کے مطابق پیر کو رات 1 سے صبح 5 بجے تک ہے۔ اگر آپ اس وقت کے دوران مواد اپ لوڈ کرتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ آپ کا Aspera کلائنٹ ڈراپ باکس سے غیر منسلک ہو۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو پانچ یا دس منٹ کے بعد ڈراپ باکس سے دوبارہ منسلک ہوں اور مکمل فائل کو دوبارہ ڈیلیور کریں۔

اپنے Aspera ڈراپ باکس میں مواد اپ لوڈ کرنے کیلئے:

  1. اپنا Aspera کلائنٹ کھولیں۔

  2. دائیں طرف موجود کنکشن باکس میں اپنے ڈراپ باکس کیلئے کنکشن منتخب کریں، پھر منسلک کریں بٹن پر کلک کریں۔

    Aspera کلائنٹ آپ کے ڈراپ باکس سے منسلک ہو جاتا ہے اور سرفہرست فولڈرز کو ڈسپلے کرتا ہے۔

    اگر آپ نے اپنے ڈراپ باکس کیلئے ابھی تک کنکشن سیٹ اپ نہیں کیا ہے تو اپنے Aspera ڈراپ باکس سے منسلک کرنا دیکھیں۔

  3. نئی اپ لوڈ جاب کیلئے ایک نیا فولڈر تخلیق کریں۔

    ایک فولڈر تخلیق کرنے کیلئے، پیرنٹ فولڈر پر دایاں کلک کریں اور نیا > فولڈر منتخب کریں۔ ممکنہ تنازعات سے بچنے کیلئے، ہماری تجویز ہے کہ ہر بار مواد پوسٹ کرتے وقت ایک نئی ڈائریکٹری تخلیق کریں اور ہر ڈائریکٹری کے نام میں ٹائم سٹیمپ یا اضافی ID شامل کریں۔

  4. اپ لوڈ پیکیج کیلئے سبھی فائلوں کو نئے فولڈر میں کاپی کریں۔

    فائلوں کو کسی فولڈر میں کاپی کرنے کیلئے، یہ یقینی بنائیں کہ مطلوبہ فولڈر دائیں طرف کھلا ہو، بائیں طرف باکس میں فائلوں کو نمایاں کریں اور دائیں طرف والے تیر کے نشان پر کلک کریں۔

  5. سبھی فائلیں کاپی ہو جانے پر، delivery.complete فائل کو اسی فولڈر میں اپ لوڈ کریں۔

You must not add any new files to the directory or any of its subdirectories after posting the delivery.complete file. Depending on the size of the batch, it can take a few seconds or minutes before you notice the files being processed. Do not upload more than one delivery.complete file per batch.

After processing each upload batch, the upload engine posts a status report detailing the actions taken for each item in the batch. The report is named status-xml-filename, where xml-filename is the filename of your metadata file. The status report is placed in your dropbox in the same directory as the upload batch.

The time needed to process an upload batch and generate a status report varies depending on system load and the actions requested. For example, the system requires much less time to process updates to an asset's metadata than to process new reference files. The upload engine will also spend additional processing time on batches that generate failed actions, because the system retries certain failed actions to ensure that failures were not caused by transient conditions such as system downtime. In some cases, we may require more than one day to process an upload batch.

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
12923071910587239367
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false