برانڈ اکاؤنٹس کے ساتھ فریق ثالث ٹولز کے استعمال سے متعلق مسائل

اپنے چینلز کو برانڈ اکاؤنٹ سے منسلک کر کے، آپ ایک ہی اکاؤنٹ پر الگ-الگ چینلز کے درمیان سوئچ کر سکتے ہیں۔ بدقسمتی سے، کچھ فریق ثالث اور پرانی ایپس چینل سوئچ کرنے کو سپورٹ نہیں کرتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کو خرابی کا ایک پیغام دکھائی دے یا آپ غلط چینل میں سائن ان ہو جائیں۔ ایسا ان کے ساتھ ہو سکتا ہے:

  • iOS تصاویر ایپ
  • کچھ پرانی موبائل ایپس
  • کچھ آلات اور گیم کونسولز
  • ترمیم کرنے کا سافٹ ویئر، جیسے کہ iMovie یا پریمئیر
  • ٹولز جیسے کہ وائرکاسٹ
  • API تصدیق کا استعمال کرنے والی دیگر ایپلیکیشنز

مسئلہ حل کرنے کیلئے درج ذیل اقدامات میں سے کسی ایک پر عمل کریں:

  • یقینی بنائیں کہ آپ نے اپنے Google اکاؤنٹ کے ای میل پتہ اور پاس ورڈ سے سائن ان کیا ہے۔
  • یقینی بنائیں کہ آپ اپنی ایپ کا حالیہ ترین ورژن استعمال کر رہے ہیں۔
  • اگر ان سے آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا ہے، تو ذیل میں دیکھیں۔

منتخب کریں کہ فریق ثالث ایپس کے ساتھ کس چینل کا استعمال کرنا ہے

جب آپ ایسی ایپس میں سائن ان کرتے ہیں، جو چینل سوئچ کرنے کو سپورٹ نہیں کرتی ہیں، تو کس چینل کو منتخب کیا جائے گا، اس کا انتخاب کرنے کیلئے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ڈیفالٹ چینل سیٹ کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
12605754099392651532
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false