مخفی چینل کو دوبارہ فعال کریں

آپ کو اپنے مواد کے صفحہ میں یہ پیغام "آپ کے YouTube چینل میں مواد ہے لیکن اسے غیر فعال کر دیا گیا ہے" نظر آ سکتا ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو آپ کا چینل چھپا دیا گیا ہے اور آپ کی ویڈیوز اور دیگر مواد فی الحال دوسروں کیلئے قابل دید نہیں ہیں۔ 

یہ صورتحال شاید اس وجہ سے پیش آئی ہے کیونکہ آپ نے Google اکاؤنٹ کی ترتیبات کے ذریعے اپنے چینل کو چھپانے کا انتخاب کیا ہے۔

آپ اب بھی دیکھ سکتے، پسند اور سبسکرائب کر سکتے ہیں اور وہ سرگرمی پوری طرح نجی ہوگی۔ اگر آپ اپنے مواد کو قابل دید بنانا چاہتے ہیں یا دیگر خصوصیات کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے چینل کو آن کرنا ضروری ہے۔

اپنے چینل کو آن کرنے اور مواد دکھانے کا طریقہ

  1. YouTube میں سائن ان کریں۔
  2. چینل تخلیق کریں پر جائیں اور فارم پُر کریں۔ یہ کارروائی آپ کے YouTube چینل کو بحال کر دے گی۔ 
    • فارم میں، "کاروباری یا دیگر نام استعمال کرنے کیلئے، یہاں کلک کریں" پر کلک نہ کریں۔ یہ کاروائی آپ کے مخفی چینل کو بحال کرنے کی بجائے چینل تخلیق کرے گی۔
  3. اپنے عوامی چینل کو دوبارہ تخلیق کرنے کے بعد، آپ 'ویڈیوز' کے صفحہ میں اپنی ویڈیوز اور پلے لسٹس کو قابل دید بنا سکتے ہیں۔

اگر آپ کا برانڈ اکاؤنٹ ہے

  1. YouTube میں سائن ان کریں۔
  2. اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  3. ترتیبات پر تھپتھپائیں۔
  4. اکاؤنٹ اور پھرپر تھپتھپائیں اپنا چینل (چینلز) شامل کریں یا اس کا نظم کریں۔
  5. پوشیدہ چینل منتخب کریں۔
  6. چینل تخلیق کرنے کیلئے کہنے پر، ٹھیک ہے پر کلک کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
16564601849642420639
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false