مواد کے منتظم اکاؤنٹ میں ایک دعوت نامہ قبول کریں

یہ خصوصیات صرف ان پارٹنرز کو دستیاب ہوتی ہیں جو YouTube اسٹوڈیو مواد کے منتظم کا استعمال کرتے ہیں۔ رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنے YouTube پارٹنر مینیجر سے رابطہ کریں۔

جب آپ اپنی تنظیم کے مواد کے منتظم اکاؤنٹ میں شامل ہونے کیلئے کوئی دعوت نامہ حاصل کرتے ہیں تو مواد کے منتظم تک رسائی حاصل کرنے سے پہلے آپ کو دعوت نامہ قبول کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

کوئی دعوت نامہ کیسے قبول کریں

  1. دعوتی ای میل کھولیں۔ یہ ای میل noreply@youtube.com کی طرف سے بھیجی گئی ہے اور اس کا موضوع YouTube پر {your organization} کیلئے مواد کا انتظام کرنے کی خاطر دعوت نامہ ہے۔

  2. ای میل کے نفس مضمون میں موجود لنک پر کلک کریں۔
  3. اس Google اکاؤنٹ سے YouTube میں سائن ان کریں جسے آپ اپنی تنظیم کے مواد کا نظم کرنے کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کوئی موجودہ Google اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں یا Google اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
    • اگر آپ کے پاس ایسا Google اکاؤنٹ موجود ہے جس کا استعمال آپ کام کیلئے کرتے ہیں تو موجودہ Google اکاؤنٹ استعمال کریں کو منتخب کریں۔
    • اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے یا آپ اپنی تنظیم کے مواد کا نظم کرنے کیلئے علیحدہ اکاؤنٹ بنانا چاہتے ہیں تو نیا Google اکاؤنٹ بنائیں کو منتخب کریں۔

سائن ان کرنے کے بعد، آپ کو دعوت دینے والے شخص کی دی ہوئی اجازتوں کی شرط کے ساتھ، آپ اپنی تنظیم کے مواد کا نظم کرنا شروع کر سکتے ہیں۔

مواد کے منتظم کی خصوصیات اور ٹولز کے بارے میں مزید جانیں: اسٹوڈیو مواد کا منتظم چلانے کا طریقہ جانیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
4291620958143738365
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false