حسب ضرورت URL کا مجموعی جائزہ

حسب ضرورت URLs اب صارفین کو آپ کے ہینڈل پر مبنی نئے URL پر ری ڈائریکٹ کرتے ہیں۔ اگر آپ کو اپنا URL تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تو آپ youtube.com/handle پر اپنے ہینڈل کو اپ ڈیٹ کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔
 

نئے حسب ضرورت URLs اب مزید سیٹ نہیں کئے جا سکتے اور موجودہ حسب ضرورت URLs میں اب مزید تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ موجودہ حسب ضرورت URLs مسلسل کام کرتے رہیں گے۔ اگر آپ کو اپنا حسب ضرورت URL حذف کرنا ضروری ہے تو آپ اپنے چینل کو حذف کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔ بطور یاد دہانی، چینل حذف کرنے کا مطلب مستقل طور پر حذف کرنا ہے۔

اگر آپ اپنے چینل کے لیے ایک نیا URL بنانا چاہتے ہیں تو اپنا ہینڈل تبدیل کریں۔ جب بھی آپ چینل کے مالک کے طور پر اپنا ہینڈل منتخب کرتے یا تبدیل کرتے ہیں تو ایک ہینڈل URL خودکار طور پر بن جاتا ہے۔ وہ مثال کے طور پر، youtube.com/@youtubecreators کے بطور ڈسپلے کرتے ہیں۔ 

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
13081217680727905091
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false