‫YouTube پر فینٹسی فٹ بال کا منظر

فینٹسی فٹ بال کے منظر کے ساتھ، آپ ڈیسک ٹاپ، موبائل اور ٹیبلیٹ پر رئیل ٹائم میں اپنی فینٹسی ٹیم اور کھلاڑیوں کے اعداد و شمار کو ٹریک کر سکتے ہیں۔

اہلیت

فینٹسی فٹ بال کے منظر تک رسائی حاصل کرنے کیلئے، آپ کو ایک فعال NFL سنڈے ٹکٹ سبسکرپشن اور اپنے NFL یا Yahoo فینٹسی اکاؤنٹ کو اپنے YouTube اکاؤنٹ سے منسلک کرنے کی ضرورت ہوگی۔

فینٹسی کے منظر کا استعمال کریں

لائیو NFL گیمز کے دوران فینٹسی کے منظر کا استعمال کرنے کیلئے:

اپنا فینٹسی اکاؤنٹ لنک کریں

اکاؤنٹ کی ترتیبات سے:

  1. ‫YouTube ایپ YouTube کھولیں۔
  2. نیچے دائیں طرف، آپ پر تھپتھپائیں۔
  3. اوپر دائیں طرف، ترتیبات Settings پر تھپتھپائیں۔
  4. مینیو سے، منسلک ایپس منتخب کریں۔
  5. ‫’’NFL ID‘‘ یا ’’Yahoo فینٹسی‘‘ کے آگے، منسلک کریں پر تھپتھپائیں، پھر فراہم کردہ پرامپٹس کو مکمل کریں۔

ویڈیو پلیئر سے:

  1. لائیو NFL گیم کے دوران، ویڈیو کی تفصیل تک سکرول کریں، پھر منسلک کریں پر تھپتھپائیں۔
  2. فینٹسی پلیٹ فارم کے آگے، منسلک کریں پر تھپتھپائیں۔
  3. فراہم کردہ پرامپٹس کو مکمل کریں۔

فینٹسی کے منظر کے ساتھ گیمز دیکھیں

لائیو NFL گیم دیکھتے ہوئے، ویڈیو کی تفصیل تک سکرول کریں، پھر فینٹسی دکھائیں پر تھپتھپائیں۔

  • اگر آپ مکمل اسکرین میں ہیں: تفصیل کا پینل کھولنے کیلئے ویڈیو کے عنوان پر تھپتھپائیں۔
  • کھیل کے مقابلے سے متعلق مزید تفصیل دیکھنے کیلئے: کھیل کے مقابلے کے آگے، سبھی دیکھیں کو منتخب کریں۔

فینٹسی ٹیمز کے درمیان سوئچ کریں

اپنے YouTube اکاؤنٹ سے منسلک فینٹسی ٹیمز کے درمیان سوئچ کرنے کیلئے:

  1. لیگ کے نام کے آگے سوئچ کریں پر تھپتھپائیں۔
  2. وہ ٹیم منتخب کریں جسے آپ دیکھنا چاہتے ہیں۔

اپنا فینٹسی اکاؤنٹ غیر منسلک کریں

اکاؤنٹ کی ترتیبات سے:

  1. ‫YouTube ایپ YouTube کھولیں۔
  2. نیچے دائیں طرف، آپ پر تھپتھپائیں۔
  3. اوپر دائیں طرف، ترتیبات Settings پر تھپتھپائیں۔
  4. مینیو سے، منسلک ایپس منتخب کریں۔
  5. ‫’’NFL ID‘‘ یا ’’Yahoo فینٹسی‘‘ کے آگے، غیر منسلک کریں پر تھپتھپائیں، پھر فراہم کردہ پرامپٹس کو مکمل کریں۔

ویڈیو پلیئر سے:

  1. لائیو NFL گیم کے دوران، ویڈیو کی تفصیل تک سکرول کریں، پھر منسلک پر تھپتھپائیں۔
  2. فینٹسی پلیٹ فارم کے آگے، غیر منسلک کریں پر تھپتھپائیں۔
  3. فراہم کردہ پرامپٹس کو مکمل کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
6874523631631196322
true
امدادی مرکز تلاش کریں
false
true
true
true
true
true
59
false
false
false
false
false