‫AdSense برائے YouTube کیلئے اپنی ادائیگی کا طریقہ شامل کریں

یہ مضمون YouTube پارٹنر پروگرام میں شامل ان تخلیق کاران کے لیے ہے جو اپنی ادائیگی کا طریقہ سیٹ اپ کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ ناظر ہیں اور آپ کو YouTube پر ممبرشپ یا دیگر ڈیجیٹل سامان خریدنے میں کوئی مسئلہ درپیش ہے تو آپ مدد کے لیے سپورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

جب آپ کی آمدنی ادائیگی کے طریقے کے انتخاب کی حد کو پہنچ جائے تو آپ اپنی رقم حاصل کرنے کا طریقہ منتخب کر سکتے ہیں۔ آپ کی ادائیگی کے پتے کی بنیاد پر، ادائیگی کے مندرجہ ذیل طریقے آپ کیلئے دستیاب ہو سکتے ہیں:

یہ معلوم کرنے کیلئے کہ آیا آپ کی آمدنی ادائیگی کے طریقے کے انتخاب کی حد تک پہنچ گئی ہے، آپ AdSense برائے YouTube میں اپنی ادائیگیوں کا صفحہ دیکھ سکتے ہیں۔

ادائیگی کا اپنا طریقہ سیٹ اپ کریں

  1. اپنے AdSense برائے YouTube اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
  2. ادائیگیاں اور پھر ادائیگیوں کی معلومات اور پھر ادائیگی کا طریقہ شامل کریں پر کلک کریں۔
  3. "ادائیگی کا طریقہ شامل کریں" سیکشن میں، اپنی معلومات درج کریں۔
  4. اگر آپ اسے ادائیگی کا اپنا بنیادی طریقہ بنانا چاہتے ہیں تو ادائیگی کے بنیادی طریقے کے طور پر سیٹ کریں کے پاس موجود باکس کو نشان زد کریں۔
  5. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

آپ کے ملک میں ادائیگی کے کون سے اختیارات دستیاب ہیں؟

اگر آپ امیریکاز کے علاقے میں رہتے ہیں

 

ادائیگی کا طریقہ

ملک/خطہ

چیک

EFT

وائر

‫Hyperwallet

اینگویلا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ارجنٹینا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

اروبا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

برمودہ

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

بولیویا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

برازیل

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

کینیڈا

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

جزائر کیمین

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

چلی

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

کولمبیا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

کوسٹاریکا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

جمہوریہ ڈومینیکن

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ایکواڈور

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ال سلواڈور

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

جزائر فاکلین (مالویناس)

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

فرنچ گیانا

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

گواڈیلوپ

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

گوئٹے مالا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ہونڈوراس

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

جمائیکا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

مارٹنیک

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

میکسیکو

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

نکاراگوا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

پاناما

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

پیراگوئے

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

پیرو

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

پورٹو ریکو

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

سینٹ پیئر و میکیلون

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

جزائر کیکس و ترکیہ

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ریاستہائے متحدہ امریکہ

نہیں

ہاں

نہیں

ہاں

یوروگوئے

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

وینیزویلا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

جزائر ورجن (برطانوی)

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

جزائر ورجن (امریکی)

ہاں

نہیں

نہیں

نہیں

اگر آپ ایشیا پیسیفک (APAC) کے علاقے میں رہتے ہیں

 

ادائیگی کا طریقہ

ملک/خطہ

چیک

EFT

وائر

‫Hyperwallet

امریکی ساموا

ہاں

نہیں

نہیں

نہیں

آسٹریلیا

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

بنگلا دیش

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

کمبوڈیا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

فرانسیسی پولینیشیا

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

گوام

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ہانگ کانگ

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

ہندوستان

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

انڈونیشیا

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

جاپان

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

لاؤس

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ملائیشیا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

نیپال

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

نیو کیلیڈونیا

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

نیوزی لینڈ

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

شمالی ماریانا جزائر

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

پاکستان

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

پاپوا نیو گنی

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

فلپائن

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

سنگاپور

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

جنوبی کوریا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

سری لنکا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

تائیوان

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

تھائی لینڈ

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

ویت نام

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

اگر آپ یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ (EMEA) کے علاقے میں رہتے ہیں

 

ادائیگی کا طریقہ

ملک/خطہ

چیک

EFT

وائر

‫Hyperwallet

الجیریا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

آسٹریا

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

آذربائیجان

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

بحرین

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

بیلجیم

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

بوسنیا و ہرزیگووینا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

بلغاریہ

ہاں

ہاں

نہیں

نہیں

کروشیا

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

قبرص

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

چیک ریپبلک

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

ڈنمارک

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

مصر

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

استونیا

ہاں

ہاں

نہیں

نہیں

ایتھوپیا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

جزائر فارو

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

فن لینڈ

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

فرانس

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

جارجیا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

جرمنی

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

گھانا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

جبرالٹر

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

یونان

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

گرین لینڈ

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

ہنگری

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

آئس لینڈ

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

عراق

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

آئرلینڈ

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

اسرائیل

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

اٹلی

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

اردن

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

قزاقستان

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

کینیا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

کویت

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

لٹوِیا

ہاں

ہاں

نہیں

نہیں

لبنان

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

لیبیا

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

لکٹنسٹائن

ہاں

ہاں

نہیں

نہیں

لتھووینیا

ہاں

ہاں

نہیں

نہیں

لگزمبرگ

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

مقدونیہ

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

مالٹا

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

موریطانیہ

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

میوٹتے

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

مالدووا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

مونٹینیگرو

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

مراکش

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

موزمبیق

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

نیدرلینڈ

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

نائیجیریا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ناروے

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

عمان

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

پولینڈ

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

پرتگال

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

قطر

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

ری یونین

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

رومانیہ

ہاں

ہاں

نہیں

نہیں

سعودی عرب

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

سینیگال

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

سربیا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

سلوواکیہ

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

سلووینیا

ہاں

ہاں

نہیں

نہیں

جنوبی افریقہ

نہیں

ہاں

نہیں

نہیں

اسپین

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

سویڈن

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

سوئٹزرلینڈ

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

تنزانیہ

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

تیونس

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

ترکی

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

یوگانڈا

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

یوکرین

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

متحدہ عرب امارات

ہاں

ہاں

ہاں

نہیں

برطانیہ

نہیں

ہاں

ہاں

نہیں

یمن

ہاں

نہیں

ہاں

نہیں

زمبابوے

نہیں

نہیں

ہاں

نہیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا ادائیگی کے دیگر طریقے دستیاب ہیں؟

اگر ادائیگی کا کوئی طریقہ آپ کے "ادائیگی کا طریقہ شامل کریں" صفحے پر دکھائی نہیں دے رہا ہے تو یہ آپ کے ملک میں دستیاب نہیں ہے۔ آپ کے ملک کیلئے ادائیگی کا نیا طریقہ دستیاب ہونے پر ہم آپ کو مطلع کریں گے۔

کیا میں اپنی ادائیگی کی کرنسی تبدیل کر سکتا ہوں؟

بدقسمتی سے، اپنی ادائیگی کی کرنسی تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے۔

اگر میرا بینک کسی ایسے ملک میں واقع ہے جو میری ادائیگیوں کی ترتیبات میں دئے گئے پتے سے ہے تو کیا میں بینک ٹرانسفر کے ذریعے ادائیگیاں حاصل کر سکتا ہوں؟

نہیں۔ آپ کا بینک (یا شاخ) اسی ملک یا علاقے میں واقع ہونا چاہیے جس کا پتہ آپ کی ادائیگیوں کی ترتیبات میں دیا گیا ہے۔ اگر وہ اسی ملک یا علاقے میں واقع نہیں ہے تو آپ کی ادائیگی کے نئے طریقے کی تفصیلات درج کرنے پر، آپ کے سوِفٹ کوڈ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

‫EEA پر مبنی تخلیق کاران: آپ کے ملک میں دستیاب ہونے کی صورت میں، آپ SEPA (سنگل یورو پیمنٹ ایریا) ادائیگی کے اختیار کیلئے سائن اپ کر سکتے ہیں۔ ‫SEPA کے ذریعے ادائیگياں وصول کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔

اگر میں وائر ٹرانسفر کے ذریعے ادائیگیاں وصول کرنا چاہوں تو کیا مجھے ٹیسٹ ڈپازٹ سے اپنے بینک اکاؤنٹ کی توثیق کرنی ہوگی؟

نہیں، وائر ٹرانسفر کیلئے آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی توثیق نہیں کرنی ہوگی۔ وائر ٹرانسفر کے ذریعے ادائیگیاں وصول کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔

میں PayPal Hyperwallet کو ادائیگی کے طریقے کے طور پر کیسے شامل کروں؟

‫AdSense برائے YouTube میں Hyperwallet کو اپنے ادائیگی کے طریقے کے طور پر شامل کر لینے کے بعد، آپ کو ادائیگی حاصل کرنے کے لیے اپنا نیا Hyperwallet اکاؤنٹ فعال کرنا ہوگا۔ ‫Hyperwallet آپ کے فراہم کردہ ای میل پتے پر فعالیت کی لنک کے ساتھ ایک ای میل بھیجے گا۔ لنک پر کلک کرنا اور اپنے اکاؤنٹ کو فعال کرنے کے لیے ہدایات کی پیروی کرنا یقینی بنائیں۔
نوٹ:
  • اس ادائیگی کے طریقے کو سیٹ اپ کرنے کے بعد آپ کو ایک نیا PayPal Hyperwallet اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ آپ موجودہ Hyperwallet اکاؤنٹ استعمال نہیں کر سکتے۔
  • سیٹ اپ کے عمل کے دوران اپنی وصول کنندہ ID کو کاپی اور محفوظ کرنا یقینی بنائیں۔ آپ کو اپنے Hyperwallet اکاؤنٹ کو فعال کرنے کے لیے اپنی ID کی ضرورت پڑے گی۔
  • اگر آپ AdSense اور YouTube سے پیسہ کماتے ہیں تو آپ کو مختلف Hyperwallet اکاؤنٹس بنانے کی ضرورت ہوگی، حالانکہ آپ دونوں کے لیے ایک ہی ای میل پتہ کا استعمال کر سکتے ہیں۔
  • اپنی کمائیاں کیش آؤٹ کرنے کے لیے اپنے PayPal Hyperwallet اکاؤنٹ میں منتقلی کا طریقہ شامل کرنا نہ بھولیں۔
  • ‫Hyperwallet اس وقت صرف امریکی تخلیق کاران کے لیے دستیاب ہے۔

‫PayPal Hyperwallet کے ذریعے اپنی ادائیگیاں وصول کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔

اگر آپ کو AdSense برائے YouTube میں اپنی ادائیگی کا طریقہ سیٹ اپ کرنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو آپ YouTube تخلیق کاروں کیلئے سپورٹ ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
8321078108890630330
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false
false
false