اپنے YouTube Shorts میں ایک متعلقہ ویڈیو شامل کریں

ناظرین کو اپنے دوسرے YouTube مواد پر بھیجنے کیلئے، اپنی مختصر ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے بعد، آپ ایک متعلقہ ویڈیو شامل کر سکتے ہیں۔ متعلقہ ویڈیو آپ کو Shorts پلیئر میں اپنی ویڈیوز، Shorts اور لائیو کو شوکیس کرنے کی سہولت دیتی ہے۔

✨نیا✨ آپ کے SHORTS🩳 میں لنکس🔗 شامل کریں

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کیلئے YouTube تخلیق کاران کا چینل سبسکرائب کریں۔

ایک متعلقہ ویڈیو شامل کریں

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. دائیں مینو سے، مواد کا انتخاب کریں۔
  3. اس مختصر ویڈیو پر کلک کریں جس میں آپ ترمیم کرنا چاہتے ہیں۔
  4. اپنے چینل سے ایک متعلقہ ویڈیو منتخب کریں۔
  5. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

نوٹ:

ناظرین آپ کی متعلقہ ویڈیو کے ساتھ کیسے تعامل کر سکتے ہیں

ناظرین کو آپ کے چینل کے ہینڈل کے نیچے ایک قابلِ کلک لنک دکھائی دے گا۔ متعلقہ ویڈیو آپ کی مختصر ویڈیو کی تکمیل اور ناظرین کو آپ کا زیادہ مواد دیکھنے کی ترغیب دینے کیلئے تیار کی جاتی ہے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
10335931491253660823
true
امدادی مرکز تلاش کریں
false
true
true
true
true
true
59
false
false
false
false