اپنی ویڈیوز میں ٹیکسٹ شامل کریں

ایک پروجیکٹ بنانے کے بعد، YouTube Create کے ایڈیٹنگ ٹولز کا استعمال کر کے اپنی ویڈیوز کو بہتر بنائیں۔ متعدد مختلف زبانوں میں سینکڑوں Google فونٹس کے ساتھ اپنی ویڈیوز کو ذاتی نوعیت کی بنائیں۔

YouTube Create ان Android فونز پر دستیاب ہے جن میں کم از کم 4G RAM ہے۔ یہ ایپ مستقبل میں دیگر آلات پر دستیاب ہو سکتی ہے۔

اپنی ویڈیوز میں ٹیکسٹ شامل کریں

  1. اوپن پروجیکٹ سے، ٹول بار کے اندر ٹیکسٹ  پر تھپتھپائیں۔
  2. سادہ ٹیکسٹ  یا ٹیکسٹ کے اثرات منتخب کریں۔
  3. ٹیکسٹ شامل کرنے کے لئے ٹائپ کریں۔ نیچے ٹیکسٹ کو فارمیٹ کرنے کا طریقہ سیکھیں۔
  4. مکمل ہونے پر ہو گیا پر تھپتھپائیں۔

ٹیکسٹ فارمیٹ کریں

  1. اپنے پروجیکٹ میں اس ٹیکسٹ لیئر کو منتخب کریں جس میں آپ ترمیم کرنا چاہتے ہیں۔ 
  2. ٹول بار سے، ٹیکسٹ میں ترمیم کرنے کے لیے درج ذیل اختیارات استعمال کریں:
    • تقسیم کریں : اپنے ٹیکسٹ کے دورانیے کو کٹ کریں۔
    • ترمیم کریں : اپنی ویڈیو میں دکھائے گئے ٹیکسٹ کو تبدیل کرنے کے لیے ٹائپ کریں۔
    • اسٹائل : سائز، فونٹ، رنگ، پس منظر، فارمیٹ، آؤٹ لائن یا پرچھائی تبدیل کرنے کے لیے ٹیبز پر تھپتھپائیں۔
    • اینیمیشن : ایک اینیمیشن منتخب کریں اور اثر کا دورانیہ مقرر کرنے کے لیے سلائیڈرز کا استعمال کریں۔ 
  3. ٹیکسٹ کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے ہو گیا پر تھپتھپائیں۔

اپنی ویڈیو کے اندر ٹیکسٹ لیئر کو منتقل کرنے کے لیے، اس پر تھپتھپائیں اور اپنی ویڈیو کے اندر مطلوبہ جگہ پر گھسیٹ کر لے جائیں۔

ٹیکسٹ حذف کریں

  1. اس ٹیکسٹ لیئر کو منتخب کرنے کے لیے تھپتھپائیں جسے آپ حذف کرنا چاہتے ہیں۔
  2. کوڑے دان میں ڈالیں  پر تھپتھپائیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
8253896874490260466
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false