YouTube کے منیٹائز کردہ بازار

یوکرین میں جاری جنگ کے سبب، ہم Google اور YouTube کے اشتہارات کو روس میں مقیم صارفین کو پیش کرنے سے عارضی طور پر موقوف کریں گے۔ مزید جانیں۔

مشتہرین اپنے اشتہارات کا ہدف صرف ان ممالک کو بنا سکتے ہیں جہاں YouTube نے منیٹائز کردہ سائٹ شروع کی ہے۔ ممالک کے درمیان پروڈکٹ کی دستیابی مختلف ہو سکتی ہے۔ ان ممالک میں شامل ہیں:

  • الجیریا
  • ارجنٹینا
  • آرمینیا*
  • آسٹریلیا
  • آسٹریا
  • آذر بائجان
  • بحرین
  • بنگلا دیش
  • بیلاروس
  • بیلجئیم
  • بولیویا
  • بوسنیا و ہرزیگووینا
  • برازیل
  • بلغاریہ
  • کمبوڈیا
  • کینیڈا
  • چلی
  • کولمبیا
  • کوسٹا ریکا
  • کروشیا
  • قبرص
  • جمہوریہ چیک
  • ڈنمارک
  • ڈومینیکن ریپبلک
  • ایکواڈور
  • مصر
  • ایلسلواڈور
  • ایسٹونیا
  • فن لینڈ
  • فرانس
  • جارجیا
  • جرمنی
  • گھانا
  • یونان
  • گوئٹے مالا
  • ہونڈوراس
  • ہانگ کانگ
  • ہنگری
  • آئس لینڈ
  • ہندوستان
  • انڈونیشیا
  • عراق
  • آئر لینڈ
  • اسرائیل
  • اٹلی
  • جاپان
  • جمائیکا
  • اردن
  • قزاقستان
  • کینیا
  • کویت
  • لاؤس
  • لٹوِیا
  • لبنان
  • لیبیا
  • لکٹنسٹائن
  • لتھوانیا
  • لیگزمبرگ
  • مقدونیہ
  • ملائیشیا
  • مالٹا
  • میکسیکو
  • مالدووا
  • مونٹینگرو
  • مراکش
  • نیپال
  • نیدرلینڈ
  • نیوزی لینڈ
  • نکاراگوا
  • نائیجیریا
  • ناروے
  • عمان
  • پاکستان
  • پانامہ
  • پیراگوئے
  • پیرو
  • فلپائن
  • پولینڈ
  • پرتگال
  • پورٹو ریکو
  • قطر
  • رومانیہ
  • سعودی عرب
  • سینیگال
  • سربیا
  • سنگاپور
  • سلوواکیہ
  • سلوانیہ
  • جنوبی افریقہ
  • جنوبی کوریا
  • سپین
  • سری لنکا
  • سویڈن
  • سوئزر لینڈ
  • تائیوان
  • تنزانیہ
  • تھائی لینڈ
  • تیونس
  • ترکی
  • یوگنڈا
  • یوکرائن
  • متحدہ عرب امارات
  • برطانیہ
  • ریاستہائے متحدہ امریکہ
  • ہوراگوئے
  • وینزولا
  • ویت نام
  • یمن
  • زمبابوے
نوٹ: آرمینیا کے لیے مہمات کو ہدف بناتے وقت، تمام زبانیں منتخب کریں۔ آرمینیائی فی الحال ہدف بندی کی زبان کے طور پر تعاون یافتہ نہیں ہے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
16552160283870813485
true
امدادی مرکز تلاش کریں
false
true
true
true
true
true
59
false
false
false
false