دوسروں کے ساتھ YouTube ویڈیوز دیکھنے کے لیے Google Meet کا استعمال کریں

آپ Android آلات پر لائیو اشتراک کے ذریعے دوسروں کے ساتھ YouTube ویڈیوز دیکھنے کے لیے Google Meet کا استعمال کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے، YouTube Premium ممبر کو لائیو اشتراک کا سیشن شروع کرنا ہوگا۔ اشتراک کا سیشن شروع ہونے کے بعد، دوسرے لوگ Premium ممبرشپ کے بغیر کال میں شامل ہو سکتے ہیں۔

نوٹ کریں:

  • یہ فی الحال صرف Android پر دستیاب ہے۔
  • YouTube میں آپ کا اپنے ذاتی Google اکاؤنٹ سے سائن ان ہونا ضروری ہے۔

Google Meet کی لائیو اشتراک کی خصوصیت

Google Meet کی لائیو اشتراک کی خصوصیت شروع کرنے کے لئے:

  1. YouTube Premium ممبر: سب سے پہلے اپنے Google اکاؤنٹ میں سائن ان ہوں۔
  2. Google Meet کال میں شامل ہونے کے بعد، سرگرمیوں کا مینو استعمال کر کے YouTube پر جائیں یا YouTube ایپ میں جائیں۔
  3. ویڈیو چلائیں۔ آپ سے یہ تصدیق کرنے کو کہا جائے گا کہ آپ کال پر موجود ہر ایک کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔
  4. YouTube میں، اشتراک کریں پر تھپتھپا کر نئی کال شروع کریں اور اپنے ساتھ دیکھنے کیلئے دوستوں کو مدعو کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
15984553801000881775
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false