فریق ثالث کے ٹریفک انتساب کی اجازت دیں

یہ خصوصیات صرف ان پارٹنرز کو دستیاب ہوتی ہیں جو YouTube اسٹوڈیو مواد کے منتظم کا استعمال کرتے ہیں۔ رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنے YouTube پارٹنر مینیجر سے رابطہ کریں۔

چند مخصوص صنعتوں اور علاقوں میں ایسی تنظیمیں ہوتی ہیں جو ناظرین تک مواد اور اشتہارات کی رسائی کی اطلاع دیتی ہیں۔ ان فریق ثالث ایجنسیوں کی رپورٹس دیگر میڈیا آؤٹ لیٹس کے سامنے آپ کی قدر ظاہر کر سکتی ہیں اور مناسب بجٹس سیٹ کرنے میں مشتہرین کی مدد کر سکتی ہیں۔

انتساب کے اصول سیٹ کریں

  1. اسٹوڈیو مواد کے منتظم میں سائن ان کریں۔
  2. بائیں مینو سے، ترتیبات منتخب کریں۔
  3. مجموعی جائزہ سیکشن میں، فریق ثالث کے انتساب پر اسکرول کریں۔
  4. ویڈیو منظر کے انتساب کے آگے، اس بات کا انتخاب کریں کہ آیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مواد کے منتظم کے ساتھ وابستہ ویڈیوز کے ملاحظات کی اطلاع فریق ثالث ایجنسیوں کو دی جائے:
    • فعال کریں: (ڈیفالٹ انتخاب) ویڈیو کے ملاحظات کو فریق ثالث کی پیمائش کی رپورٹس میں ظاہر ہونے کی اجازت دیتا ہے۔ اس نام کا تعین کریں جسے آپ انتساب کا ڈسپلے نام کے باکس میں رپورٹس پر ڈسپلے کرنا چاہتے ہیں۔
    • غیر فعال کریں: ویڈیو کے ملاحظات کو فریق ثالث کی پیمائش کی رپورٹس میں ظاہر ہونے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔
  5. اگر آپ ویڈیو منظر کے انتساب کو فعال کریں کا انتخاب کرتے ہیں تو اس کے نیچے دیئے گئے چینل کی سطح کا انتساب پر جائیں اور مندرجہ ذیل میں سے ایک کا انتخاب کریں:
    • فعال کریں: انفرادی چینلز کے ذریعے ٹریفک کو بریک آؤٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
    • غیر فعال کریں: (ڈیفالٹ اختیار) انفرادی چینلز کے ذریعے ٹریفک کو بریک آؤٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔
  1. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
17947140972477615332
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false