اشتہارات میں صارف کا تیار کردہ مواد

صارف کے تیار کردہ مواد جیسے YouTube تخلیق کاران کے ذریعے اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیوز کو کسی اشتہار میں شامل کرنے کے لیے مشتہر کو اس مواد کے مالک سے صریح اجازت لینا لازمی ہے۔ اس اصول کا اطلاق ہوم پیج کے حصہ خاص کے علاوہ تمام اشتہار فارمیٹس پر ہوتا ہے۔ ہوم پیج کے حصہ خاص میں صارف کے تیار کردہ مواد ممنوع ہے اگرچہ تخلیق کار نے اجازت دے دی ہو۔ مشتہرین اپنے برانڈ چینل میں چینل کے موجودہ فنکشنز (جیسے ویڈیوز کی پلے لسٹس بنانا یا انہیں پسندیدہ کے طور پر شامل کرنا) کے ذریعے تخلیق کار کی ویڈیوز پیش کر سکتے ہیں۔

YouTube سے منظوری ملنے پر فریق ثالث کے سوشل میڈیا API یا خصوصیات کے کچھ محدود استعمال کی اجازت ہے۔ فریق ثالث کی ایپس کے بارے میں مزید جانیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
2793825011301436589
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false