اپنے YouTube Shorts کے ساتھ تبصروں کا جواب دیں

آپ اپنے چینل پر پوسٹ کردہ تبصروں کا جواب Shorts بنا کر دے سکتے ہیں۔

بالکل ٹیکسٹ تبصرے کے جوابات کی طرح، جوابات کے طور پر آپ جو Shorts تخلیق کرتے ہیں وہ تبصرہ نِگار کو مطلع کریں گے اور وہ اصل تبصرے کے نیچے تبصرے کی فیڈ میں دکھائی دیں گے۔

مختصر ویڈیو کے ساتھ تبصروں کا جواب دینے کا طریقہ! 📲🩳

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کیلئے YouTube تخلیق کاران کا چینل سبسکرائب کریں۔

تبصرے کے جوابات کے طور پر Shorts تخلیق کریں

آپ تبصرہ کے سیکشن میں براہ راست جواب دے کر یا Shorts کیمرے سے تبصرہ شامل کر کے تبصروں کا جواب دینے کے لیے Shorts کا استعمال کر سکتے ہیں۔

تبصرہ سیکشن میں مختصر ویڈیو کے ساتھ جواب دیں:

  1. ‫YouTube ایپ میں سائن ان کریں۔
  2. اپنی مختصر ویڈیو یا دوسری ویڈیو کے دیکھنے کے صفحہ پر جائیں۔
  3. وہ تبصرہ تلاش کریں جس کا آپ جواب دینا چاہتے ہیں اور پھر جواب دیں پر تھپتھپائیں۔
  4. تبصرہ کے اسٹیکر میں ڈسپلے کیے گئے منتخب تبصرے کے ساتھ Shorts تخلیق کرنے کے تجربے کو کھولنے کے لیے پر تھپتھپائیں۔

تبصرہ کے ساتھ مختصر ویڈیو بطور اسٹیکر تخلیق کریں:

  1. ‫YouTube ایپ میں سائن ان کریں۔
  2. تخلیق کریں پر تھپتھپائیں اور مختصر ویڈیو تخلیق کریں کو منتخب کریں۔
  3. دائیں مینیو پر، مزید اور پھر تبصروں پر کلک کریں۔
  4. جواب دینے کے لیے تبصرے کا اسٹیکر منتخب کریں۔
    • تجویز: آپ مزید اور پھر ویڈیو کی تفصیلات دیکھیں پر تھپتھپا کر جان سکتے ہیں کہ تبصرہ کس ویڈیو کے لیے ہے۔
  5. پھر اپنی ویڈیو کیپچر کریں۔

تخلیق کے تجربے میں ایک بار، آپ تبصرے کے اسٹیکر کو کھینچ کر اس کی پوزیشن یا چٹکی بھر کے اس کے سائز کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ دیگر تخلیقی خصوصیات کا ہمارا سوئیٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ‫YouTube Shorts تخلیق کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔

تبصروں کو محفوظ کریں اور Shorts کے ساتھ جواب دیں

تبصرہ محفوظ کریں:

  1. ‫YouTube ایپ میں سائن ان کریں۔
  2. اپنی مختصر ویڈیو یا دوسری ویڈیو کے دیکھنے کے صفحہ پر جائیں۔
  3. وہ تبصرہ تلاش کریں جسے آپ محفوظ کرنا چاہتے ہیں، مزید اور پھر محفوظ کریں پر تھپتھپائیں۔
  4. پوپ - اپ پیغام میں، محفوظ کردہ تبصرے کو چیک کرنے کے لیے ملاحظہ کریں پر تھپتھپائیں۔
نوٹ: تبصرہ غیر محفوظ کرنے کے لیے، Shorts میں محفوظ کردہ تبصرے دیکھتے وقت تبصرے پر مزید اور پھر غیر محفوظ کریں پر تھپتھپائیں۔

‫Shorts کے ساتھ محفوظ کردہ تبصرے کا جواب دیں:

  1. ‫YouTube ایپ میں سائن ان کریں۔
  2. تخلیق کریں اور پھر ایک مختصر ویڈیو تخلیق کریں پر تھپتھپائیں۔
  3. بائیں پینل میں، تمام محفوظ کردہ تبصروں کو دیکھنے کے لیے تبصروں  اور پھر مزید دیکھیں پر تھپتھپائیں۔
  4. محفوظ کردہ تبصرہ اور پھر ایک مختصر ویڈیو تخلیق کرنے کے لیے ریکارڈ بٹن دبائیں پر تھپتھپائیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
10615695260761459894
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false
false
false