‫YouTube Shorts اپ لوڈ کریں

‫YouTube Shorts سے کوئی بھی اپنے خیال کو ویڈیو میں تبدیل کر کے دنیا میں کہیں بھی موجود نئے ناظرین کے ساتھ منسلک ہو سکتا ہے۔ ‫YouTube کے Shorts کی تخلیق کے ٹولز کا استعمال کر کے، آپ ایک مختصر شکل کی عمودی ویڈیو کو بطور مختصر ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

YouTube Shorts

Shorts اپ لوڈ کریں

کمپیوٹر سے مختصر ویڈیو اپ لوڈ کرنے کیلئے:

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. سب سے اوپر بائیں کونے میں، تخلیق کریں اور پھر ویڈیوز اپ لوڈ کریں پر کلک کریں۔
  3. مختصر ویڈیو کی فائل منتخب کریں:

آپ ایک وقت میں 15 تک مختصر ویڈیوز منتخب کر سکتے ہیں، مگر شائع کرنے سے پہلے اپنی ویڈیو کی تفصیلات مکمل کرنے کیلئے ڈرافٹ میں ترمیم کریں پر کلک کرنا یقینی بنائیں۔ ویڈیو کی ترتیبات سے متعلق مزید جانیں۔

اپنی پہلی مختصر ویڈیو کو اپ لوڈ کرنے سے پہلے پوائنٹرز تلاش کر رہے ہیں؟ ‫Shorts اپ لوڈ کرنے کی تجاویز چیک کریں۔

نوٹ: 13 سے 17 برس کے تخلیق کاروں کیلئے ویڈیو کی ڈیفالٹ رازداری کی ترتیب نجی ہے۔ اگر آپ کی عمر 18 برس یا اس سے زیادہ ہے تو آپ کی ویڈیو کی ڈیفالٹ رازداری کی ترتیب عوامی پر سیٹ ہے۔

اگر آپ اپنی تخلیق کردہ مختصر ویڈیو کسی اور جگہ اپ لوڈ کرتے ہیں تو یہ یقینی بنائیں کہ آپ نے کاپی رائٹ کے ذریعے تحفظ یافتہ جس مواد کا بھی استعمال کیا ہے، وہ YouTube پر آپ کے استعمال کیلئے منظور شدہ ہو۔ کاپی رائٹ کے ذریعے تحفظ یافتہ مواد کا استعمال کرنے سے آپ کو Content ID کا دعوی موصول ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، اگر کاپی رائٹ کا مالک، فنکار کا لیبل یا ڈسٹری بیوٹر آپ کی مختصر ویڈیو کے خلاف ہمیں کاپی رائٹ کے اخراج کا کوئی درست اور مکمل نوٹس بھیجتا ہے تو اسے ہٹایا جا سکتا ہے اور آپ کو ایک کاپی رائٹ اسٹرائیک موصول ہو سکتی ہے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
11285537611393440432
true
امدادی مرکز تلاش کریں
false
true
true
true
true
true
59
false
false
false
false