Google اسسٹنٹ کے ساتھ TV پر YouTube کو کنٹرول کریں

آپ TV پر YouTube دیکھ سکتے ہیں اور YouTube ایپ کو کنٹرول کرنے کے لیے Google اسسٹنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنے Google Nest یا Google Home اسپیکر یا ڈسپلے کو منسلک کرنے کا طریقہ جانیں۔

عام صوتی کمانڈز

ذیل میں سے کسی بھی صوتی کمانڈ کو استعمال کرنے کے لیے، "Hey Google" یا "Ok Google" کہہ کر شروع کریں۔

میڈیا چلانے یا دوبارہ شروع کرنے کے لیے:

  • YouTube چلائیں
  • دوبارہ شروع کریں

میڈیا کو موقوف کرنے یا روکنے کیلئے:

  • موقوف کریں
  • روکیں

میڈیا کو فاسٹ فارورڈ کرنے کیلئے:

  • 30 سیکنڈ فاسٹ فارورڈ کریں (یا دیا گیا دورانیہ)
  • فاسٹ فارورڈ کریں

میڈیا کو ریوائینڈ کرنے کے لیے:

  • 30 سیکنڈ ریوائینڈ کریں (یا دیا گیا دورانیہ)
  • ریوائینڈ کریں

اگلے میڈیا پر جانے کے لیے:

  • آگے جائیں 

گزشتہ میڈیا پر جانے کیلئے:

  • پچھلا

میڈیا کو ری سٹارٹ کرنے کیلئے:

  • دوبارہ شروع کریں 

سب ٹائٹلز کو آف کرنے کیلئے:

  • سب ٹائٹلز کو آف کریں

ویڈیو پسند کرنے کیلئے:

  • یہ ویڈیو پسند کریں

ویڈیو ناپسند کرنے کیلئے:

  • یہ ویڈیو ناپسند کریں

چینل سبسکرائب کرنے کیلئے:

  • سبسکرائب کریں

چینل اَن سبسکرائب کرنے کیلئے:

  • ان سبسکرائب کریں

 

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
16268862604065539817
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false