فریق ثالث اشتہار کی پیشکش

آپ YouTube VAST QA ٹول کا استعمال کر کے اس بات کی توثیق کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کے VAST اشتہار کے ٹیگز ہماری فریق ثالث اشتہار کی پیشکش کی تفصیلات کی پیروی کرتے ہیں۔ YouTube پلیئر پر فریق ثالث کے پیش کردہ اپنے ویڈیو اشتہار کا پیش منظر آسانی سے دیکھنے کیلئے بھی آپ اس ٹول کا استعمال کر سکتے ہیں۔

منظور شدہ فریق ثالث وینڈرز

فریق ثالث درون سلسلہ اشتہارات اور ان کے ساتھی بینر اشتہارات کیلئے کسی YouTube VAST کے منظور شدہ وینڈر کا لینیئر VAST ٹیگ استعمال کرنا لازمی ہے۔ ذہن نشین کر لیں کہ ہماری اشتہار کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے والے فریق ثالث کے پیش کردہ اشتہارات کو محدود یا معطل کیا جا سکتا ہے۔ مفصل XML خلاصے کیلئے نیچے چیک کریں۔

VAST اشتہار سرور ریسپانس کیلئے درون سلسلہ اشتہارات XML کا خلاصہ

عنصر انتسابات اقدار مطلوب تعاون یافتہ نوٹس
VAST   روٹ نوڈ ہاں ہاں  
  ورژن اسٹرنگ (3.0) ہاں ہاں کسی ‎VAST 2.*‎ یا 3.0 ورژن کی سپورٹ کرنا لازمی ہے
اشتہار ID اسٹرنگ ہاں ہاں اعلی سطحی عنصر ریسپانس میں ہر اشتہار کو رَیپ کرتا ہے
InLine کوئی نہیں کوئی نہیں ہاں ہاں ایک واحد اشتہار کیلئے اشتہار کے مکمل ڈیٹا کو گھیرنے والا دوسری سطح کا عنصر
AdSystem کوئی نہیں اسٹرنگ ہاں ہاں وسیلے کے اشتہار کے سرور کی جانب اشارہ کرتا ہے
  ورژن اسٹرنگ ترجیحی ہاں اشتہار کے سسٹم کے ذریعے استعمال کردہ داخلی ورژن
AdTitle کوئی نہیں اسٹرنگ نہیں ہاں اشتہار کا عام نام
تفصیل کوئی نہیں اسٹرنگ نہیں ہاں اشتہار کی طویل تر تفصیل
سروے کوئی نہیں URI نہیں نہیں سروے کے وینڈر سے کی جانے والی درخواست کا URI ‏(YouTube اس نوڈ میں صرف سند یافتہ ریسرچ وینڈرز کے ریسرچ ٹریکنگ پکسلز کا ہی تعاون کرے گا۔ فی الوقت VAST XML کے ذریعے سرویز یا سروے کے دعوت ناموں کی پیشکش نہیں کی جا سکتی۔)
خرابی کوئی نہیں URI نہیں ہاں خرابی کے سبب اشتہار نہ چلنے پر درخواست کرنے کیلئے URI۔ YouTube خرابی پیش آنے کی صورت میں صرف URI کو درخواست دے گا لیکن وہ خرابی سے متعلق اضافی معلومات فراہم نہیں کر سکتا۔
نقش کوئی نہیں URI ہاں ہاں نقش کو ٹریک کرنے کیلئے URI
تخلیقات کوئی نہیں کوئی نہیں ہاں ہاں تخلیق کے ایک یا زیادہ عناصر کیلئے کنٹینر
تخلیق     ہاں ہاں ہر تخلیق کے عنصر کو رَیپ کرتی ہے
  ID اسٹرنگ نہیں ہاں اختیاری شناخت کار
  ترتیب عدد صحیح نہیں ہاں وہ ترجیحی ترتیب جس میں متعدد تخلیقات کو ڈسپلے کیا جانا چاہیے
  AdID اسٹرنگ نہیں ہاں تخلیق کیلئے اشتہار کی ID (سابقہ نام ISCI)
لینیئر     ہاں ہاں  
  skipoffset 00:00:05 نہیں ہاں صرف VAST 3.0
مدت کوئی نہیں وقت ہاں ہاں  
TrackingEvents     نہیں ہاں  
ٹریکنگ   URI نہیں ہاں پلے بیک کے دوران مختلف ایونٹس کو ٹریک کرنے کیلئے URI
  ایونٹ creativeView,
شروع کریں،
پہلی چوتھائی،
درمیانی پوائنٹ،
تیسری چوتھائی،
مکمل کریں،
خاموش کریں،
آواز چالو کریں،
موقوف کریں،
ریوائنڈ کریں،
دوبارہ شروع کریں،
پوری اسکرین،
پھیلائیں،
سکیڑیں،
acceptInvitation,
acceptInvitationLinear بند کریں
closeLinear
پیش رفت
نظر انداز کریں
نہیں

ہاں

صرف شروعات کیلئے، پہلی چوتھائی، درمیانی پوائنٹ، تیسری چوتھائی، مکمل)۔ صرف VAST 3.0 'نظر انداز کریں' کی سپورٹ کرتا ہے

لینیئر عنصر ٹریک کرنے کیلئے ایونٹ کا نام۔ موجود ہونے پر creativeView کی ہمیشہ درخواست کرنی چاہیے۔
AdParameters   اسٹرنگ نہیں نہیں ویڈیو اشتہار میں پاس کیا جانے والا ڈیٹا۔
VideoClicks     ہاں ہاں  
ClickThrough کوئی نہیں URI ہاں ہاں ناظر کی جانب سے ویڈیو کلک کرنے پر، بطور منزل صفحہ کھلنے کے لیے URI
ClickTracking   URI نہیں ہاں ناظر کی جانب سے ویڈیو کلک کرنے پر، ٹریکنگ کے مقاصد کیلئے درخواست کرنے کے لیے URI
CustomClick   URI نہیں ہاں ہاٹ اسپاٹ کردہ ویڈیو جیسے حسب ضرورت ایونٹس سے متعلق درخواست کرنے کے لیے URIs
  ID اسٹرنگ نہیں نہیں اختیاری شناخت کار
MediaFiles     ہاں ہاں  
MediaFile   URI

ہاں

(کم از کم 2 علیحدہ MediaFile نوڈز کی ضرورت ہے - ہر MP4 اور WebM ویڈیو فارمیٹس کیلئے ایک)

ہاں لینیئر فائل کا مقام
  ڈیلیوری پروگریسیو ہاں ہاں اشتہار کی ڈیلیوری کا طریقہ (YouTube سلسلہ بندی کو ترجیح نہیں دیتا ہے)
  قسم اسٹرنگ ہاں (MP4 اور WebM) ہاں MIME کی قسم (Windows میڈیا کیلئے MIME کی مقبول اقسام میں بلا تحدید "video/x-ms-wmv" شامل ہیں)
  بِٹ ریٹ عدد صحیح ہاں ہاں Kbps میں ان کوڈڈ ویڈیو کی بِٹ ریٹ
  چوڑائی عدد صحیح (480) ہاں ہاں ویڈیو کے پکسل ڈائمینشنز
  اونچائی عدد صحیح (360) ہاں ہاں ویڈیو کے پکسل ڈائمینشنز
  قابل توسیع بولین نہیں نہیں آیا تصویر کی پیمائش کرنا قابل قبول ہے (YouTube یہ بطور ڈیفالٹ کرتا ہے)۔
  maintainAspectRatio بولین نہیں ہاں  
  apiFramework اسٹرنگ نہیں نہیں MediaFile کے متعامل ہونے پر، apiFramework مواصلت کی خاطر استعمال کرنے کیلئے طریقے کا تعین کرتا ہے۔
CompanionAds     نہیں ہاں  
ساتھی     نہیں ہاں کسی بھی متوقع پکسل ڈائمینشن میں ساتھیوں کی کوئی بھی تعداد۔
  ID اسٹرنگ نہیں ہاں اختیاری شناخت کار
  چوڑائی عدد صحیح (300) ہاں (اگر ساتھی پیش کیا جا رہا ہے) ہاں ساتھی کے پکسل ڈائمینشنز
  اونچائی عدد صحیح (60) ہاں (اگر ساتھی پیش کیا جا رہا ہے) ہاں ساتھی کے پکسل ڈائمینشنز
  expandedWidth عدد صحیح نہیں نہیں توسیعی حالت میں ہونے پر، پھیلنے والے ساتھی اشتہار کے پکسل ڈائمینشنز (YouTube پر درون سلسلہ اشتہارات کے ساتھ پھیلنے والے اشتہار کی اجازت نہیں ہے)
  expandedHeight عدد صحیح نہیں نہیں توسیعی حالت میں ہونے پر، پھیلنے والے ساتھی اشتہار کے پکسل ڈائمینشنز (YouTube پر درون سلسلہ اشتہارات کے ساتھ پھیلنے والے اشتہار کی اجازت نہیں ہے)
  apiFramework اسٹرنگ نہیں نہیں apiFramework ساتھی کے ساتھ مواصلت کی خاطر استعمال کرنے کیلئے طریقے کا تعین کرتا ہے
StaticResource   URI نہیں ہاں تصویر جیسی کسی ساکت فائل کیلئے URI۔
  creativeType اسٹرنگ ہاں (اگر StaticResource کا استعمال کرتے ہوئے ساتھی کی پیشکش کی جا رہی ہے) ہاں ساکت وسیلے کی مائم قسم، صرف تصویر کی اقسام تعاون یافتہ ہیں
IFrameResource کوئی نہیں URI نہیں ہاں ساتھی کا عنصر ڈسپلے کرنے کی خاطر iframe کیلئے URI وسیلہ
HTMLResource کوئی نہیں CDATA نہیں نہیں ساتھی عنصر ڈسپلے کرنے کیلئے HTML
JavaScriptResource کوئی نہیں CDATA نہیں نہیں ساتھی عنصر ڈسپلے کرنے کیلئے JavaScript
TrackingEvents     نہیں نہیں  
ٹریکنگ   URI نہیں نہیں ساتھی عنصر ڈسپلے کرنے کیلئے URI
  ایونٹ creativeView ہاں (اگر ساتھی پیش کیا جا رہا ہے) نہیں موجود ہونے پر creativeView کی ہمیشہ درخواست کرنی چاہیے۔ ساتھیوں کیلئے creativeView واحد تعاون یافتہ ایونٹ ہے۔
CompanionClickThrough کوئی نہیں URI ہاں (اگر ہارڈ کوڈڈ کلک تھرو
کے بغیر ساکت تصویر پیش کی جا رہی ہے)
ہاں ناظر کی جانب سے ساتھی پر کلک کرنے پر، بطور منزل کے صفحہ کھلنے کے لیے URI۔ 
AltText کوئی نہیں اسٹرنگ نہیں ہاں ساتھی کے HTML ماحول میں رینڈر ہونے پر، Alt ٹیسٹ ڈسپلے کیا جاتا ہے
AdParameters   اسٹرنگ نہیں نہیں ساتھی اشتہارات میں پاس کیا جانے والا ڈیٹا
NonLinearAds     نہیں نہیں فی الوقت تعاون یافتہ نہیں ہے (صرف لینیئر درون سلسلہ)
ایکسٹینشنز     نہیں نہیں  
ایکسٹینشن قسم کوئی بھی نہیں نہیں ایکسٹینشنز نوڈ میں کوئی بھی درست XML شامل ہو سکتا ہے، لیکن اسے نظر انداز کیا جائے گا۔
رَیپر کوئی نہیں کوئی نہیں نہیں نہیں ثانوی اشتہار کے سرور کی طرف اشارہ کرنے والا دوسری سطح کے عنصر کو سراؤنڈ کرنے والا رَیپر اشتہار

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
3262110350337105452
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false