اپنے چینل برانڈنگ کا نظم کریں

اپنی پروفائل کی تصویر، چینل بینر اور ویڈیو واٹر مارک کو اپ ڈیٹ کر کے اپنے YouTube چینل کی شناخت کو برانڈ کریں۔

اپنی پروفائل کی تصویر تبدیل کریں

 آپ کی پروفائل کی تصویر وہ تصویر ہے جو پورے YouTube پر آپ کے چینل اور ویڈیوز پر ناظرین کو دکھائی جاتی ہے۔

YouTube Android ایپ

  1. اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  2. آپ کا چینل پر تھپتھپائیں۔
  3. چینل میں ترمیم کریں پر تھپتھپائیں، پھر اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  4. آپ تصویر لے سکتے ہیں یا اپ لوڈ کرنے کے لیے تصویر منتخب کر سکتے ہیں۔
  5. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

Android کیلئے YouTube اسٹوڈیو ایپ

  1. اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  2. چینل کی پروفائل میں ترمیم کریں پر تھپتھپائیں، پھر اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  3. آپ تصویر لے سکتے ہیں یا اپ لوڈ کرنے کے لیے تصویر منتخب کر سکتے ہیں۔
  4. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

پروفائل کی تصویر کی گائیڈ لائنز

آپ کی پروفائل کی تصویر کا ہماری کمیونٹی گائیڈ لائنز کی پیروی کرنا ضروری ہے اور درج ذیل معیارات پر پورا اترنا ضروری ہے:

  • JPG, GIF, BMP یا PNG فائل (کوئی اینیمیٹڈ GIF نہیں)۔
  • 800‎ X 800 px تصویر (تجویز کردہ)۔
  • 4‎ MB یا اس کم کی مربع یا گول تصویر

آپ کے بینر کی تصویر آپ کے YouTube صفحہ کے اوپری حصے میں ایک پس منظر کے طور پر دکھائی دیتی ہے۔

YouTube Android ایپ

  1. اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  2. آپ کا چینل پر تھپتھپائیں۔
  3. چینل میں ترمیم کریں  پر تھپتھپائیں، پھر اپنے بینر کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  4. آپ تصویر لے سکتے ہیں یا اپ لوڈ کرنے کے لیے تصویر منتخب کر سکتے ہیں۔
  5. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

Android کیلئے YouTube اسٹوڈیو ایپ

  1. اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  2. چینل کی پروفائل میں ترمیم کریں پر تھپتھپائیں، پھر اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  3. آپ تصویر لے سکتے ہیں یا اپ لوڈ کرنے کے لیے تصویر منتخب کر سکتے ہیں۔
  4. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

بینر کی تصویر کی گائیڈلائنز

آپ کے بینر کی تصویر کا درج ذیل معیارات پر پورا اترنا ضروری ہے:

  • اپ لوڈ کے لیے کم از کم ڈائمینشن: 16:9 تناسبی شرح کے ساتھ 2560‎ x 1440 px۔
  • کم از کم ڈائمینشن پر، ٹیکسٹ اور لوگوز کے لیے محفوظ رقبہ: 1235‎ x 338 px۔
  • تصاویر بڑے آلات کے لیے پوری اسکرین کے موافق ہونی چاہئیں لیکن کچھ ملاحظات اور آلات پر انہیں تراشا جائے گا۔
  • فائل میں کوئی اضافی تزئین شامل نہ کریں (مثلاً پرچھائیاں، بارڈرز اور فریمز)۔
  • فائل کا سائز: MB ‏6 یا اس سے کم۔

تصاویر کا سائز تبدیل کرنے کا طریقہ

تصاویر کا سائز تبدیل کرنے کے لیے آپ اپنے کمپیوٹر کا امیج ایڈیٹر یا آن لائن امیج ریسائزر استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، آپ Apple کمپیوٹر پر Preview یا Windows پر Microsoft تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔

اپنا ویڈیو واٹر مارک شامل کریں

یہ ترتیب کمپیوٹر پر دستیاب ہے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
3818152003155002450
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false