YouTube لائیو ری ڈائریکٹ استعمال کرنے کا طریقہ

جوش پیدا کرنے کے لیے آپ اپنے لائیو سلسلہ کے ناظرین کو پریمئیر پر بھیج سکتے ہیں، یا انہیں دوسرے چینل کے لائیو سلسلہ پر بھیجیں تاکہ دوسرے تخلیق کاروں کو ترقی میں مدد ملے۔

آپ کا لائیو سلسلہ ختم ہونے کے بعد، آٹوپلے آپ کے ناظرین کو آپ کی پسند کے پریمئیر یا لائیو سلسلہ پر لے جائے گا۔

نوٹ: اپنے ناظرین کو کسی دوسرے چینل کے لائیو سلسلہ پر ری ڈائریکٹ کرنے کیلئے، اس چینل کو YouTube اسٹوڈیو سے آپ کو اجازت دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مزید جانیں۔

لائیو ری ڈائریکٹ

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کیلئے YouTube تخلیق کاران کا چینل سبسکرائب کریں۔

اپنے لائیو سلسلہ کے ناظرین کو ری ڈائریکٹ کریں

  1. لائیو سلسلہ تخلیق کریں۔
  2. ترمیم کریں پر کلک کریں۔
  3. حسب ضرورت بنانا پر کلک کریں۔
  4. "ری ڈائریکٹ" کے تحت شامل کریں پر کلک کریں۔
  5. ایک پریمیئر منتخب کریں یا کسی اور چینل کا لائیو سلسلہ تلاش کریں۔
  6. جب آپ کا لائیو سلسلہ ختم ہو جائے گا تو آپ کو ایک تصدیق نظر آئے گی جس میں کہا جائے گا کہ آپ کے ناظرین کو ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔

اپنے پریمئیر کے ناظرین کو ری ڈائریکٹ کریں

  1. YouTube اسٹوڈیو میں جائیں۔
  2. دائیں طرف سے، ویڈیوز پر کلک کریں۔
  3. "ناظرین کو کہاں ری ڈائریکٹ کریں" کے تحت منتخب کریں پر کلک کریں۔
  4. دوسرا پریمئیر منتخب کریں یا کسی اور چینل کا لائیو سلسلہ تلاش کریں۔
  5. جب آپ کا پریمئیر ختم ہو جائے گا تو آپ کے ناظرین کو ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔

تبدیل کریں کہ کون آپ کی طرف ری ڈائریکٹ کر سکتا ہے

  1. YouTube اسٹوڈیو میں جائیں۔
  2. دائیں طرف سے، ترتیباتاور پھر کمیونٹی پر کلک کریں۔
  3. چینل کی ترتیبات میں موجود اجازتوں کی ترتیبات میں سے انتخاب کریں جن کا استعمال مواد کو ری ڈائریکٹ کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ 

    • 'میں جن چینلز کو سبسکرائب کرتا ہوں وہ میرے مواد پر ری ڈائریکٹ کر سکتے ہیں' - بطور ڈیفالٹ، کوئی بھی چینل جسے آپ نے سبسکرائب کیا ہے وہ آپ کے مواد پر ری ڈائریکٹ کر سکتا ہے، جب تک کہ آپ کے چینل کی سبسکرپشنز نجی پر سیٹ نہ ہوں۔ اپنی سبسکرپشنز کو عوامی میں تبدیل کرنے کا طریقہ جانیں۔ 

    • 'کسی بھی تخلیق کار کو میرے مواد پر ری ڈائریکٹ کرنے کی اجازت دیں' - اس ترتیب کو منتخب کر کے، کوئی بھی تخلیق کار آپ کے مواد پر ری ڈائریکٹ کر سکتا ہے۔ اس ترتیب کو 'میں جن چینلز کو سبسکرائب کرتا ہوں وہ میرے مواد پر ری ڈائریکٹ کر سکتے ہیں' یا دستی ری ڈائریکٹ فہرست کے ساتھ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

    • 'مخصوص چینلز میرے مواد پر ری ڈائریکٹ کر سکتے ہیں'- دستی طور پر منظور شدہ چینلز کو ٹیکسٹ باکس میں شامل کریں جو آپ کے مواد کو ری ڈائریکٹ کر سکتے ہیں۔ فہرست میں 100 تک چینلز شامل کیے جا سکتے ہیں، اور 'میں جن چینلز کو سبسکرائب کرتا ہوں وہ میرے مواد پر ری ڈائریکٹ کر سکتے ہیں' اجازت کی ترتیب کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  4. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

اہلیت

یہ خصوصیت ری ڈائریکٹ بھیجنے والے ان تخلیق کاروں کے لیے دستیاب ہے جن کے 1,000 سے زیادہ سبسکرائبرز ہیں اور جن پر کوئی کمیونٹی گائیڈ لائنز اسٹرائیک نہیں ہے۔

تجاویز

  • اپنا لائیو سلسلہ ترتیب دینے سے پہلے اپنا پریمئیر سیٹ اپ کریں۔
  • اپنے ناظرین کو یہ بتانا نہ بھولیں کہ لائیو سلسلے کے ختم ہونے پر، ان کی اسکرینز پریمیئر پر دوبارہ لوڈ ہونے کے لیے چند سیکنڈز کا انتظار کریں۔
  • اپنے پریمئیر دیکھنے کے صفحے پر لائیو چیٹ کا پیغام پن کریں جو ناظرین کو آپ کے لائیو سلسلے پر بھیجتا ہے۔
  • دوسرے سلسلہ بندی کرنے والوں کو اپنے لائیو سلسلہ پر ری ڈائریکٹ کرنے کی اجازت دیں۔ مزید جانیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
6615500035460932448
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false