زیر نگرانی اکاؤنٹس کے ساتھ شروع کریں

ایسے والدین جو فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کا 13 برس (یا اس کے ملک/علاقے میں متعلقہ عمر) سے کم عمر کا بچہ YouTube دریافت کرنے کیلئے تیار ہے، وہ ایک زیر نگرانی اکاؤنٹ سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔ زیر نگرانی اکاؤنٹس والد/والدہ کے اپنے Google اکاؤنٹ سے لنک کردہ ہوتے ہیں۔

جب والد/والدہ ایک زیر نگرانی اکاؤنٹ سیٹ کرتے ہیں تو وہ مواد کی ایک ترتیب منتخب کرتے ہیں جو 13 سال سے کم عمر کے بچوں کی ویڈیوز اور موسیقی کو محدود کرتی ہے۔ زیر نگرانی اکاؤنٹس کے بارے میں مزید جانیں۔

YouTube پر اپنے بچے کیلئے زیر نگرانی تجربہ سیٹ اپ کرنے کا طریقہ

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کے لیے YouTube ناظرین کا چینل سبسکرائب کریں۔

زیر نگرانی اکاؤنٹ تخلیق کرنا

زیر نگرانی اکاؤنٹ بنانے سے پہلے، یقینی بنائیں کہ آپ نے اپنے بچے کے لیے ایک Google اکاؤنٹ بنایا ہے۔

زیر نگرانی اکاؤنٹ بنانے کے لیے ان اختیارات میں سے ایک کا انتخاب کریں:

اختیار 1: والد/والدہ کے آلے پر YouTube یا YouTube Music سے

  1. اس Google اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے جو آپ اپنے بچے کے اکاؤنٹ کے والد/والدہ مینیجر کے طور پر استعمال کرتے ہیں، درج ذیل میں سے کسی ایک میں سائن ان کریں:

2۔ اپنی پروفائل کی تصویر  پر جائیں

ترتیبات منتخب کریں۔

والدین کی ترتیبات منتخب کریں۔

5۔ اپنے بچے کا انتخاب کریں اور اگلے مراحل کی پیروی کریں۔

اختیار 2: بچے کے آلے پر YouTube یا YouTube Music سے

  1. کسی اسمارٹ TV یا سلسلہ بندی والے آلے پر مرکزی YouTube ایپ، YouTube Music ایپ یا YouTube ایپ میں سائن ان کریں۔ اپنے بچے کے اس Google اکاؤنٹ کا استعمال کریں جو آپ سے لنک کردہ ہے۔
  2. شروع کریں منتخب کریں اور اگلے مراحل کی پیروی کریں۔
    • نوٹ: اجازت دینے کیلئے، آپ کو اپنے ذاتی Google اکاؤنٹ کا پاس ورڈ درج کرنا ہوگا۔

اختیار 3: ویب پر families.youtube.com سے

  1. families.youtube.com پر جائیں
  2. اس Google اکاؤنٹ میں سائن ان کریں جس کا استعمال آپ اپنے بچے کے اکاؤنٹ کے والد/والدہ مینیجر کے طور پر کرتے ہیں۔
  3. اپنے فیملی گروپ سے ایک بچے کا انتخاب کریں اور اگلے مراحل کی پیروی کریں۔

اختیار 4: Family Link ایپ سے

  1. اپنی Family Link ایپ Family Link میں سائن ان کریں۔
  2. اپنے بچے کا انتخاب کریں۔
  3. کنٹرولز اور پھر مواد کی پابندیاں اور پھر YouTube اور پھر YouTube اور YouTube Music منتخب کریں۔
  4. آن اسکرین ہدایات کی پیروی کریں۔

زیر نگرانی تجربہ شروع کریں

YouTube پر زیر نگرانی تجربہ شروع کرنے کے لیے:

  1. ایپس اپ ڈیٹ کریں: اگر آپ کا بچہ موبائل آلہ استعمال کرتا ہے تو یقینی بنائیں کہ اس کی سبھی YouTube ایپس اپ ٹو ڈیٹ ہیں۔
  2. سائن ان کریں: YouTube میں اپنے بچے کو ان تمام آلات پر سائن ان کریں جو وہ استعمال کرتے ہیں۔

آپ کے بچے کے زیر نگرانی تجربے کیلئے کئی پیرنٹل کنٹرولز اور ترتیبات دستیاب ہیں۔

نوٹس:

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
12334685671090857474
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false