اپنا YouTube Premium کے فوائد کا صفحہ ملاحظہ کریں

آپ کا صفحہ YouTube Premium سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کے لئے ممبرشپ کی تفصیلات، پروموشنل پیشکشوں اور ذاتی نوعیت کے اعداد و شمار کو ایک جگہ جمع کرتا ہے۔

ان تمام چیزوں کو سمجھیں جنہیں Premium آپ کے Premium کے فوائد والے صفحے کے ساتھ پیش کرتا ہے

میرے Premium کے فوائد کے صفحہ میں کیا شامل ہے؟

  • Premium ممبرشپ کے فوائد کی ایک فہرست، جیسے کہ اشتہارات سے پاک ویڈیو، پس منظر میں چلنا، آپ کی آف لائن دیکھی گئی ویڈیوز اور مزید بہت کچھ۔ نئے فوائد اکثر شامل کئے جاتے ہیں، لہذا اپ ڈیٹ رہنے کے لئے چیک کرتے رہیں۔
  • ذاتی نوعیت کے استعمال کے اعداد وشمار - جیسے کہ دیکھنے کا وقت گھنٹہ/منٹ - یہ دکھانے کے لئے کہ آپ نے گزرتے وقت کے ساتھ اپنی Premium ممبرشپ کا کتنا استعمال کیا ہے۔
  • آپ کے لئے دستیاب نئی پروموشنز اور پیشکشیں۔

اپنے YouTube Premium کے فوائد کا صفحہ تلاش کریں

آپ کے Premium کے فوائد کے صفحہ کو صرف کمپیوٹر یا موبائل آلہ سے دیکھا جا سکتا ہے (ٹیبلیٹس شامل نہیں)۔

کمپیوٹر یا موبائل براؤزر سے اپنے فوائد دریافت کریں یا YouTube برائے موبائل ایپ سے ان اقدامات کی پیروی کریں:

  1. اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  2. اپنے Premium کے فوائد پر تھپتھپائیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
12648955376509148506
true
امدادی مرکز تلاش کریں
false
true
true
true
true
true
59
false
false
false
false