PayPal شامل کریں (صرف امریکہ اور جرمنی)

امریکہ اور جرمنی میں، آپ اپنے Google والٹ میں PayPal کو ادائیگی کے طریقے کے طور پر شامل کر سکتے ہیں۔

‫PayPal اکاؤنٹ شامل کریں

  1. اپنے فون پر، Google والٹ ایپ کھولیں۔
  2. نیچے، والٹ میں شامل کریں پر تھپتھپائیں۔
  3. ادائیگی کارڈ پر تھپتھپائیں۔
  4. PayPal پر تھپتھپائیں
  5. اپنے PayPal اکاؤنٹ کو لنک کرنے کے لیے، آن اسکرین ہدایات پر عمل کریں۔

ٹرانزیکشن کرنے سے پہلے، یقینی بنائیں کہ آپ کے PayPal بیلنس اکاؤنٹ میں کافی رقم موجود ہے۔

آپ کے PayPal بیلنس اکاؤنٹ میں فنڈز شامل کرنے کے کئی طریقے ہیں:

اپنا PayPal PIN تلاش کریں

کچھ اسٹورز اور ویب سائٹس آپ سے PayPal درون اسٹور PIN طلب کر سکتی ہیں۔ آپ کا ڈیفالٹ PIN آپ کے ورچوئل کارڈ نمبر کے آخری 4 ہندسے ہیں۔ اپنے PayPal PIN کو تبدیل کرنے کا طریقہ جانیں۔

‫PayPal اکاؤنٹ ہٹائیں

  1. اپنے فون پر، Google والٹ ایپ کھولیں۔
  2. سب سے اوپر، دائیں طرف سوائپ کریں جب تک کہ آپ اپنے PayPal اکاؤنٹ تک نہ پہنچ جائیں۔
  3. اپنے PayPal اکاؤنٹ پر تھپتھپائیں۔
  4. اوپر دائیں جانب، مزید اور پھر ادائیگی کا طریقہ ہٹائیں پر تھپتھپائیں۔

‫PayPal کے ساتھ آپ کی معلومات کا اشتراک کیسے کیا جاتا ہے

جب آپ PayPal کو ادائیگی کے طریقے کے طور پر سیت اپ کرتے ہیں تو Google اور PayPal کے درمیان ڈیٹا کا اشتراک کیا جاتا ہے۔

  • ‫Google ‏PayPal کے ساتھ آپ کے بارے میں درج ذیل کا اشتراک کرتا ہے:
    • نام
    • ای میل
    • فون نمبر
    • ‫IP پتہ
    • آلہ کی معلومات، جیسے ماڈل، شناخت کنندہ، OS اور نیٹ ورک آپریٹر
    • پروفائل تصویر
    • سیٹ اپ کے وقت مقام کا اسنیپ شاٹ
    • ‫Google اکاؤنٹ کے سگنل، جیسے اکاؤنٹ کی عمر اور سیشن کی طوالت
  • ‫PayPal ‏Google کے ساتھ آپ کے بارے میں درج ذیل کا اشتراک کرتا ہے
    • نام
    • بلنگ پتہ
    • فون نمبر
    • اکاؤنٹ کی قسم
    • اکاؤنٹ کی سرگرمی

جب آپ PayPal کے ساتھ Google والٹ کی ادائیگی کرتے ہیں تو ڈیٹا کا بھی اشتراک کیا جاتا ہے۔

  • ‫Google ‏PayPal کے ساتھ آپ کے بارے میں درج ذیل کا اشتراک کرتا ہے:
    • ‫IP پتہ
    • آلہ کی معلومات، جیسے ماڈل، شناخت کنندہ، OS اور نیٹ ورک آپریٹر
  • ‫PayPal ‏Google کے ساتھ آپ کے بارے میں درج ذیل کا اشتراک کرتا ہے
    • نام
    • ملک یا علاقہ

 

Still need help?

If you still have issues or any questions, you can ask the community or contact us.

 

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
9911144133481038764
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
280
false
false