بیگ کی فیس کے لحاظ سے پرواز کی قیمتیں فلٹر کریں

پرواز کی ایسی قیمتیں دکھائیں جن میں بیگ کی فیس شامل ہو

اہم: Google سامان کی وہ معلومات دکھاتا ہے جو ہم اپنے پارٹنرز سے موصول کرتے ہیں۔ دکھائی گئی بیگ کی کوئی بھی تخمینی فیس حکومت کے اضافی ٹیکسز کے ساتھ مشروط ہو سکتی ہے۔

بیگز فلٹر آپ کو پرواز کی ایسی قیمتیں دکھانے کی اجازت دیتا ہے جن میں چیک کردہ بیگز یا اٹھا کر ساتھ لے جانے والے بیگز کی قیمت شامل ہیں۔ قیمتوں کا موازنہ کرنے میں یہ آپ کی بہتر مدد کر سکتا ہے اور ہوائی اڈے پر کسی بھی غیر متوقع فیس سے بچا سکتا ہے۔ 

شروع کرنے سے پہلے

بیگز تمام شکلوں اور سائز میں ہوتے ہیں، لیکن ایئر لائنز عام طور پر ان کی درجہ بندی اٹھا کر ساتھ لے جانے والے یا چیک کردہ بیگز کے طور پر کرتی ہیں۔

بیگ کی قسم

اسے کیا کہا جاتا ہے

یہ کہاں فٹ بیٹھتا ہے

اٹھا کر ساتھ لے جانے والا بیگ

اٹھاکر ساتھ لے جانے والا بیگ، دستی سامان، کیبن بیگیج، رولر بیگز، وہیلی بیگز

اوور ہیڈ بن میں

چیک کردہ بیگیج

چیک کردہ بيگز

کارگو ہولڈ میں

اٹھا کر ساتھ لے جانے والے سامان کی فیس ملک کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ اضافی طور پر، بطور اٹھا کر ساتھ لے جانے والے بیگ کی اہلیت ایئر لائن کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ ہر قسم کے سامان کے لیے مختلف سائز کی حدود، وزن کی حدود اور قیمتیں تلاش کرنے کی خاطر، ایئر لائن کے لیے سامان کی فیس اور پالیسیوں کا صفحہ چیک کریں۔

بیگز فلٹر کا استعمال کریں

جب آپ پروازیں تلاش کرتے ہیں تو آپ پہلے ہی جان سکتے ہیں کہ آیا آپ اپنے بیگز کو طیارے میں اپنے ساتھ لانا چاہیں گے یا انہیں چیک کریں گے۔ اگر آپ جانتے ہیں تو آپ Google Flights پر پرواز کی قیمتیں دکھانے کیلئے ایسے بیگز فلٹر کا استعمال کر سکتے ہیں جس میں ہر چیک کردہ بیگ کی فیس شامل ہو یا اوور ہیڈ بنز میں بیگ کو اسٹور کرنا ہو۔

بیگز فلٹر کو آن کرنے سے نتائج سے کوئی بھی پرواز نہیں ہٹے گی—اس سے صرف قیمتیں اپ ڈیٹ ہوں گی۔ اگر مخصوص پرواز پر صرف باقی نسشتوں میں اوور ہیڈ بن کی رسائی شامل نہیں ہے تو یہ خاص صورت ہے۔ کچھ صورتوں میں، اپنے بیگ کو ساتھ لے جانے کے لیے فیس ادا کرنے سے چیک کرانا واقعی سستا ہو سکتا ہے۔ 

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
11159248743544411481
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
254
false
false