اطلاع

ہم نے حال ہی میں پبلیکیشن کے صفحات پر ایک اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم یہاں پڑھیں۔

اپنے مواد تک رسائی کا نظم کریں

اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ صرف آپ کی تنظیم کے نامزد صارفین ہی آپ کے مواد اور ترتیبات تک رسائی حاصل کر سکیں آپ اپنی Google News پبلیکیشن کے سیکشنز کی رسائی کو مجاز ٹیسٹرز جیسے چند مخصوص لوگوں کیلئے محدود کر سکتے ہیں۔

ایک رسائی گروپ سیٹ اپ کریں

  1. پبلشر سینٹر میں سائن ان کریں۔
  2. اپنی پبلیکیشن منتخب کریں۔
  3. Google News اور پھرترمیم کریں منتخب کریں۔
  4. نیویگیشن مینو پر، مواد کی ترتیبات پر کلک کریں۔
  5. رسائی گروپس کے تحت، نئے رسائی گروپ پر کلک کریں۔
  6. اپنے رسائی گروپ کو نام دیں۔
  7. صارف شامل کریں پر کلک کریں۔
  8. صارف کا ای میل پتہ درج کریں۔
  9. تمام ای میل پتے شامل کرنے کے بعد، شامل کریں پر کلک کریں۔

اہم: تمام ای میل پتے ایک Google اکاؤنٹ کے ساتھ وابستہ ہونے چاہئیں۔

اپنی تنظیم کے صارفین کو رسائی دیں

اپنے رسائی گروپس بنانے کے بعد، آپ انہیں اپنے سیکشنز کو تفویض کر سکتے ہیں۔ اپنی تنظیم کے صارفین کی خاطر رسائی کے مخصوص لیولز کا انتخاب کرنے کیلئے:

  1. پبلشر سینٹر میں سائن ان کریں۔
  2. اپنی پبلیکیشن منتخب کریں۔
  3. Google Newsکو اور پھر ترمیم کریں پر کلک کریں۔
  4. نیویگیشن مینو پر، مواد کی ترتیبات پر کلک کریں۔
  5. اس سیکشن کا انتخاب کریں جسے آپ رسائی دینا چاہتے ہیں۔
  6. مزیدMore اور پھر ترمیم کریںپر کلک کریں۔
  7. "دیکھنے کی رسائی" کے تحت، رسائی کا لیول منتخب کرنے کیلئے، ڈراپ ڈاؤن کے تیر کے نشانDown arrow پر کلک کریں۔
  8. محفوظ کریں پر کلک کریں۔
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
6292336966227525737
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
100499
false
false