اطلاع

ہم نے حال ہی میں پبلیکیشن کے صفحات پر ایک اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم یہاں پڑھیں۔

اپنی پبلیکیشن ہٹائیں

اہم: پبلیکیشن کی اشاعت ختم کرنے یا اسے حذف کرنے کے لیے، آپ کی صارف کی اجازت "مالک" ہونی چاہیے۔

Google News میں اپنی پبلیکیشن کی اشاعت ختم کریں

کسی پبلیکیشن کی اشاعت ختم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ صارفین کی لائبریریز میں مزید دستیاب یا Google News میں براؤز کئے جانے کے لائق نہیں ہے۔ اشاعت ختم کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر Google News لائبریریز سے آپ کی پبلیکیشن ہٹا دی جاتی ہے۔

اپنی پبلیکیشن کی اشاعت ختم کرنے کے لیے:

  1. پبلشر سینٹر کھولیں۔
  2. اس پبلیکیشن کو منتخب کریں جس کی آپ Google News پر اشاعت ختم کرنا چاہتے ہیں۔
  3. Google News منتخب کریں۔
  4. ترمیم کریں پر کلک کریں۔
  5. جائزہ لیں اور شائع کریں ٹیب پر کلک کریں۔
  6. "Google News اشاعت کا اسٹیٹس" سیکشن کے تحت، اشاعت ختم کریں پر کلک کریں۔
    • آپ کو تصدیقی پیغام حاصل ہوگا۔
  7. پبلیکیشن کی اشاعت ختم کرنے کیلئے، تصدیق کی ونڈو میں اشاعت ختم کریں پر کلک کریں۔

تجویز: جب آپ اپنی پبلیکیشن کی اشاعت ختم کرتے ہیں تو یہ بطور مسودہ پبلشر سینٹر میں دستیاب رہتی ہے۔ آپ اپنا ایڈیشن کسی بھی وقت دوبارہ شائع کر سکتے ہیں

اپنی پبلیکیشن حذف کریں

جب آپ کوئی پبلیکیشن حذف کرتے ہیں تو اسے پبلشر سنٹر سے ہٹا دیا جاتا ہے۔

اپنی پبلیکیشن حذف کرنے کے لیے:

  1. اپنے کمپیوٹر پر، پبلشر سینٹر پر جائیں۔
  2. وہ پبلیکیشن منتخب کریں جسے آپ حذف کرنا چاہتے ہیں۔
  3. اوپر بائیں طرف، پبلیکیشن مینو اور پھر پبلیکیشن کی ترتیبات پر کلک کریں۔
  4. "کارروائیاں" کے تحت پبلیکیشن حذف کریں پر کلک کریں۔
  5. پاپ اپ ونڈو میں، "ہاں، میں اس پبلیکیشن کو حذف کرنا چاہتا ہوں" پر کلک کریں۔
  6. حذف کریں پر کلک کریں۔

تجویز: آپ کی پبلیکیشن کا مواد اب بھی Google News میں ظاہر ہو سکتا ہے۔ Google News سے مواد ہٹانے کا طریقہ جانیں۔

true
New Publisher Center

Google launched a new Publisher Center interface to help publishers easily manage how their content appears across Google News surfaces. Read more on this FAQ page and our blog post.

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
13048114529847282481
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
100499
false
false