اطلاع

ہم نے حال ہی میں پبلیکیشن کے صفحات پر ایک اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم یہاں پڑھیں۔

Google News کے اندر درجہ بندی

اصول کے طور پر، جب آپ پبلشر سینٹر میں فیڈز یا مواد کے لیبلز کے ذریعے اپنا مواد جمع کراتے ہیں تو اسے سرچ انجنز میں آپ کی سائٹ کی درجہ بندی میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے۔ AdSense جیسے کسی اشتہاراتی پروگرام میں شرکت کرنے سے Google News میں یا Google کے کسی دوسرے سرچ انجن پر آپ کی سائٹ کی درجہ بندی پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔

Google News کا مقصد اصل صحافت کی ترویج اور صارفین کو مختلف تناظر سے آگاہ کرنا ہے۔ یہ کسی سائٹ کی تلاش میں موجودگی یا درجہ بندی میں تیزی یا بہتری لانے کیلئے ادائیگیاں قبول نہیں کرتی ہے۔

Google News میں درجہ بندی کا تعین ان عوامل کی بنیاد پر الگورتھم کے مطابق کیا جاتا ہے:

  • مواد کی مطابقت
  • نمایاں حصہ
  • مستند
  • تازگی
  • مقام
  • زبان

"آپ کیلئے" ٹیب میں درجہ بندی کا تعین ان عوامل سے بھی ہوتا ہے:

  • دلچسپیاں
  • افادیت
  • موضوعات یا ناشرین کے لیے صارف کی ترجیحات

Google News کی خبریں منتخب کرنے کے طریقے اور Google News پر اپنی پسند کی خبریں دیکھنے کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔

آپ Google کے موافق ویب سائٹ کو برقرار رکھ کر اپنی سائٹ کے درجہ کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ تلاش میں Google صفحات کی درجہ بندی کیسے کرتا ہے، اس کے بارے میں مزید جانیں۔

حالانکہ ہم Google News کے تکنیکی مسائل کے سلسلے میں آپ کی مدد کر کے خوش ہیں، لیکن ہم درجہ بندی سے متعلق زیادہ تاثرات فراہم نہیں کر سکتے۔ ہم آپ کی سمجھ کی ستائش کرتے ہیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
10547654184206308661
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
100499
false
false