رازداری، دھوکہ دہی اور آلے کا بیجا استعمال
ہم صارف کی رازداری کے تحفظ اور اپنے صارفین کو محفوظ اور مامون ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ گمراہ کن، نقصان دہ یا کسی نیٹ ورک، آلے یا ذاتی ڈیٹا کا بیجا استعمال یا غلط استعمال کے اراردے سے بنائی گئی ایپس سختی سے ممنوع ہیں۔