منیٹائزیشن اور اشتہارات
Google Play ڈیولپرز اور صارفین کو فائدہ پہنچانے کے لیے منیٹائزیشن کی متعدد حکمت عملیوں کو سپورٹ کرتا ہے، بشمول بامعاوضہ ڈسٹری بیوشن، درون ایپ پروڈکٹس، سبسکرپشنز، اور اشتہار پر مبنی ماڈلز۔ صارف کے بہتر تجربے کو یقینی بنانے کے لیے، ہم آپ سے ان پالیسیوں کی تعمیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔