اطلاع

براہ کرم آپ کا AdSense صفحہ ملاحظہ کرنے کو یقینی بنائیں جہاں آپ AdSense سے کامیابی حاصل کرنے میں مدد کے لیے آپ اپنے اکاؤنٹ سے متعلق ذاتی نوعیت کی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔

اشتہار کی ہدف بندی

آپ کی سائٹ پر اشتہارات کی ہدف بندی کیسے کی جاتی ہے

Google خودکار طور پر ایسے اشتہارات ڈیلیور کرتا ہے جن کی ہدف بندی آپ کے مواد یا ناظرین پر کی جاتی ہے۔ ہم اسے متعدد طریقوں سے کرتے ہیں:

  • سیاق کے لحاظ سے ہدف بنانا
    ہماری ٹیکنالوجی کلیدی لفظ کے تجزیہ، لفظی فریکوئنسی، فونٹ سائز، اور ویب کے مجموعی لنک کے ڈھانچے جیسے عوامل کا استعمال کرتی ہے، تاکہ یہ متعین کیا جا سکے کہ کوئی ویب صفحہ کس بارے میں ہے اور پوری طرح سے ہر صفحہ سے Google اشتہارات مماثل ہو سکیں۔
  • اشتہار کے مقام کی ہدف بندی
    اشتہار کے مقام کی ہدف بندی کے ساتھ، مشتہرین مخصوص اشتہاری مقامات، یا ناشر کی ویب سائٹس کے ذیلی سیکشنز کا انتخاب کرتے ہیں جن پر وہ اپنے اشتہارات چلانا چاہتے ہیں۔ مقام کی ہدف بندی والے اشتہارات ہو سکتا ہے پوری طرح سے صفحہ کے مواد سے وابستہ نہ ہوں لیکن وہ ایسے مشتہرین کے منتخب کردہ ہیں جنہوں نے آپ کے صارفین کی دلچسپیوں اور اپنی پیش کی جانے والی چیزوں کے درمیان کوئی مماثلت دیکھی ہے۔
  • ذاتی نوعیت کی ہدف بندی
    ذاتی نوعیت کی تشہیر مشتہرین کو صارفین تک ان کی دلچسپیوں، ڈیموگرافکس (مثلا، "کھیلوں کے سرگرم شائقین") اور دیگر معیارات کی بنیاد پر پہنچنے کا اہل بناتی ہے۔ ذاتی نوعیت کی تشہیر سے آپٹ آؤٹ کرنے کے لیے، صارفین اشتہارات کی ترتیبات میں اپنے کنٹرولز کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
    کوکی ID جیسا صارفی ڈیٹا دستیاب نہ ہونے پر ذاتی نوعیت کی ہدف بندی کی قسم کی رپورٹس میں سیاق کے لحاظ سے کی گئی ہدف بندی شامل ہو سکتی ہے۔ اگر آپ نے اپنی EU صارفی کنٹرول کی ترتیبات میں "غیر ذاتی نوعیت کے اشتہارات" کو منتخب کیا ہے تو آپ کو "ذاتی نوعیت کی بنائی گئی" ہدف بندی کی قسم کے تحت اب بھی اشتہارات نظر آ سکتے ہیں اگرچہ صارف کا ڈیٹا استعمال نہ کیا جا رہا ہو۔
  • نیٹ ورک کے استعمال کی ہدف بندی
    نیٹ ورک کا استعمال مشتہرین کو دستیاب انوینٹری کے مطابق واضح طور پر خارج کردہ سائٹس کے علاوہ AdSense نیٹ ورک میں سبھی سائٹس کی ہدف بندی کرنے دیتا ہے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
true
آپ کا AdSense صفحہ

AdSense صفحہ پیش خدمت ہے: ایک نیا وسیلہ جس میں آپ کو AdSense کے ساتھ کامیاب ہونے میں مدد کیلئے اپنے اکاؤنٹ میں ذاتی نوعیت کی معلومات اور نئے مواقع مل سکتے ہیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
15555370639548904270
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
157
false
false