اپنا پاس ورڈ تبدیل یا ری سیٹ کریں

آپ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اپنا پاس ورڈ تبدیل کر سکتے ہیں یا اگر آپ اسے بھول جاتے ہیں تو اسے ری سیٹ کر سکتے ہیں۔ آپ کے Google اکاؤنٹ کا پاس ورڈ کا استعمال Gmail اور YouTube جیسے Google پروڈکٹس تک رسائی کے لیے کیا جاتا ہے۔

میں اپنے Google اکاؤنٹ کا پاس ورڈ کیسے تبدیل کروں؟

  1. اپنا Google اکاؤنٹ کھولیں۔ آپ کو سائن ان کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
  2. اوپر دائیں طرف، سیکیورٹی اور سائن ان پر کلک کریں۔
  3. ‫"آپ Google میں کیسے سائن ان کرتے ہیں" سیکشن میں پاس ورڈ پر کلک کریں۔
    • آپ کو دوبارہ سائن ان کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
  4. اپنا نیا پاس ورڈ درج کریں، پھر پاس ورڈ تبدیل کریں منتخب کریں۔

اپنا پاس ورڈ تبدیل کریں

 

اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کریں

  1. اپنے اکاؤنٹ کی بازیابی کے لیے اقدامات کی پیروی کریں۔ آپ کے اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے آپ سے کچھ سوالات پوچھے جائیں گے اور آپ کو ایک ای میل بھیجی جائے گی۔ اگر آپ کو ای میل موصول نہیں ہوتی ہے تو:

2۔ ایسا پاس ورڈ منتخب کریں جسے آپ نے اس اکاؤنٹ کے ساتھ پہلے استعمال نہ کیا ہو۔ مضبوط پاس ورڈ بنانے کا طریقہ جانیں۔

میرے Google اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرنے کے بعد کیا ہوتا ہے؟

اگر آپ اپنا پاس ورڈ تبدیل یا ری سیٹ کرتے ہیں تو آپ ہر جگہ سے سائن آؤٹ ہو جائیں گے، سوائے:

اپنے پاس ورڈ کے مسائل حل کریں

اگر آپ کو اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے یا آپ اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان نہیں کر پا رہے ہیں تو مزید مدد حاصل کریں۔

متعلقہ وسائل

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
15020073537519539549
true
امدادی مرکز تلاش کریں
false
true
true
true
true
true
70975
false
false
false
false
false