Published Change Language

گوگل اکاؤنٹس کی زبان کو تبدیل کرنے کیلئے، آپکو اپنے گوگل انٹرفیس کی زبان کو تبدیل کرنا پڑے گا۔ ایسا کرنے کیلئے، براہ مہربانی گوگل کے ھوم پیج پر تشریف لے جائیں اور ترجیحات پر کلک کریں۔ انٹرفیس کی زبان کے ہیڈر کے نیچے، ڈراپ ڈاؤن مینو میں سے اپنی پسند کی زبان کو منتخب کریں۔ آخر میں، ترجیحات کو محفوظ کریں کے بٹن پر کلک کریں۔ اپنے انٹرفیس کی زبان کو تبدیل کر چکنے کے بعد، براہ مہربانی براؤزر ونڈو کو بند کر دیں۔ اسکے بعد، براؤزر کھولیں اور https://www.google.com/accounts/?&hl=ur پر تشریف لے جائیں۔ گوگل اکاؤنٹس کا ھوم پیج آپکی منتخب کردہ زبان میں نظرآنا چاہیئے۔ اگر انٹرفیس کی زبان آپکی منتخب کردہ زبان نہیں ہے، تو براہ مہربانی براؤزر کی کیش اور کوکیز کو خالی کر دیں اور انٹرفیس کی زبان کو دوبارہ مقرّر کرنے کی کوشش کریں۔ یاد رہے کہ کوکیز کو خارج کرنے سے آپکی دوسری سائٹوں کیلئے تمام محفوظ شدہ ترتیبات بھی خارج ہو جائیں گی۔ براہ مہربانی یاد رکھیں کہ اگرچہ گوگل اکاؤنٹس کا ھوم پیچ تمام زبانوں میں دستیاب ہے، لیکن ہو سکتا ہے کہ گوگل کی انفرادی خدمات تمام زبانوں میں دستیاب نہ ہوں۔
true
Google اکاؤنٹ میں خوش آمدید!

ہمیں معلوم ہوا کہ آپ کے پاس ایک نیا Google اکاؤنٹ ہے! اپنے Google اکاؤنٹ کی چیک لسٹ کے ساتھ اپنے تجربے کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
4823015205019916876
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
70975
false
false