کسی ایسے آلے میں سائن ان کریں جو آپ کا نہیں ہے

اگر آپ کسی ایسے کمپیوٹر، فون یا ٹیبلیٹ پر عارضی طور پر سائن ان کرتے ہیں جو آپ کا نہیں ہے تو نجی براؤزنگ ونڈو استعمال کریں۔

مثال کے طور پر:

  • ایک ایسا عوامی کمپیوٹر جو ڈھیر سارے لوگوں کیلئے دستیاب ہے، جیسے کسی لائبریری یا انٹرنیٹ کیفے میں
  • ایک ایسا آلہ جسے آپ نے کسی دوست یا فیملی ممبر سے مستعار لیا ہے

اگر آپ اپنے بھروسے مند لوگوں کے ساتھ کسی آلے یا براؤزر کا اشتراک کرتے ہیں تو آپ اسے متعدد لوگوں کیلئے سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔ دوسروں کے ساتھ Chrome کا اشتراک کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

نجی طور پر براؤز کریں

اگر آپ دیگر لوگوں کے زیر استعمال آلے پر سائن ان کرتے ہیں تو نیچے دئے گئے مراحل کی پیروی کریں تاکہ دیگر مندرجہ ذیل نہ کر سکیں:

  • آپ کا Google اکاؤنٹ استعمال کرنا
  • یہ معلوم کرنا کہ آپ نے کیا تلاشیں کی ہیں یا کون سی سائٹس ملاحظہ کی ہیں
  • یہ دیکھنا کہ آپ کا اکاؤنٹ سائن ان ہے
  1. Android فون یا ٹیبلیٹ پر، Chrome جیسی براؤزر ایپ کھولیں۔
  2. ایک نجی ونڈو کھولیں۔ اس کا طریقہ جاننے کیلئے، ایک ایپ منتخب کریں:
  3. www.google.com جیسی Google سروس پر جائیں اور اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
  4. ویب کا استعمال کر لینے کے بعد، تمام نجی ونڈوز بند کریں یا سائن آؤٹ کریں۔ سائن آؤٹ کرنے کیلئے:
    1. www.google.com جیسی Google سروس پر جائیں۔
    2. اوپر بائیں جانب، اپنی پروفائل کی تصویر، نام کے پہلے حرف یا ای میل پتے پر تھپتھپائیں۔
    3. سائن آؤٹ کریں پر تھپتھپائیں۔

جب آپ Chrome میں کسی نجی ونڈو میں سائن ان کرتے ہیں:

  • آپ جو تلاشیں کرتے ہیں، آپ جو سائٹس دیکھتے ہیں اور دوسری سرگرمی، یہ تمام چیزیں براؤزر کی سرگزشت میں محفوظ نہیں ہوتی ہیں۔
  • آپ کے سرگرمی کنٹرولز لاگو ہوتے ہیں، اسلئے حسب معمول وہی سرگرمی آپ کے Google اکاؤنٹ میں محفوظ ہو جاتی ہے۔
  • آپ کے تمام نجی ونڈوز کو بند کرنے کے بعد، کوکیز حذف ہو جاتی ہیں۔

نوٹ: نجی براؤزنگ دیگر براؤزرز پر مختلف طریقے سے کام کر سکتی ہے۔ نجی براؤزنگ کیلئے ہدایات کی پیروی کرتے وقت تفصیلات پڑھیں۔

اگر آپ نجی طور پر براؤز کرنے سے قاصر ہیں تو

  1. Chrome جیسا کوئی براؤزر کھولیں۔
  2. سائن ان کرنے سے پہلے اور سائن آؤٹ کرنے کے بعد، ان اقدامات کی پیروی کریں:
true
Google اکاؤنٹ میں خوش آمدید!

ہمیں معلوم ہوا کہ آپ کے پاس ایک نیا Google اکاؤنٹ ہے! اپنے Google اکاؤنٹ کی چیک لسٹ کے ساتھ اپنے تجربے کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
16707858093433048432
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
70975
false
false