اپنی آن لائن ساکھ کا نظم کریں

آج کل، ویب پر زیادہ سے زیادہ ذاتی معلومات منظر عام پر آ رہی ہیں۔ مثال کے طور پر، آپ کے کچھ دوست کسی سوشل نیٹ ورک میں آپ کے نام کا تذکرہ کر سکتے ہیں یا آن لائن تصاویر پر آپ کو ٹیگ کر سکتے ہیں یا آپ کا نام بلاگ پوسٹس یا مضامین میں ظاہر ہو سکتا ہے۔

Google تلاش اکثر وہ پہلی جگہ ہوتی ہے جہاں لوگ آپ کے بارے میں شائع ہونے والی معلومات کو تلاش کرتے ہیں۔ اپنی آن لائن ساکھ کا نظم کرنے اور Google پر آپ کو تلاش کرنے پر لوگ کیا دیکھتے ہیں اسے کنٹرول کرنے میں مدد کرنے کے چند طریقے پیش ہیں:

1۔ خود کو تلاش کریں

Google پر اپنا نام تلاش کریں تاکہ یہ دیکھنے کیلئے کہ آپ کے بارے میں کیا معلومات سامنے آتی ہے۔

2۔ ایک Google اکاؤنٹ بنائیں

Google اکاؤنٹ کے ساتھ، آپ ان معلومات کا نظم کر سکتے ہیں—جیسے کہ آپ کی بایو، رابطے کی تفصیلات اور آپ کے بارے میں دیگر معلومات—جو لوگ Google سروسز پر دیکھتے ہیں۔

3۔ غیر مطلوبہ مواد اور متعلقہ تلاش کے نتائج ہٹائیں

اگر آپ کو آن لائن مواد ملتا ہے—جیسے، آپ کا ٹیلیفون نمبر یا آپ کی کوئی نامناسب تصویر—جو آپ آن لائن ظاہر نہیں کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اس بات کا تعین کریں کہ آیا آپ یا کوئی اور اس مواد کو کنٹرول کرتا ہے۔ اگر غیر مطلوبہ مواد کسی ایسی سائٹ یا صفحہ پر موجود ہے جسے آپ کنٹرول نہیں کرتے ہیں تو آپ Google سے ذاتی معلومات ہٹانے کے لیے ہماری تجاویز کی پیروی کر سکتے ہیں۔

true
Google اکاؤنٹ میں خوش آمدید!

ہمیں معلوم ہوا کہ آپ کے پاس ایک نیا Google اکاؤنٹ ہے! اپنے Google اکاؤنٹ کی چیک لسٹ کے ساتھ اپنے تجربے کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
6482638785332418691
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
70975
false
false